یوکرین کا روس کے زیر قبضہ کرائمیا میں ’خصوصی آپریشن‘ کرنے کا دعویٰ ‘خصوصی آپریشن’ کے تمام مقاصد بغیر کسی جانی نقصان کے حاصل کر لیے، یوکرینی وزارت دفاع

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ کرائمیا میں ’خصوصی آپریشن‘ شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ’خصوصی آپریشن‘ کے تمام مقاصد بغیر کسی جانی نقصان کے حاصل کر لیے گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع کے مرکزی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (ایچ یو مزید پڑھیں

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے فوجی گروپ ویگنر چیف کی موت پر مسک کا ردِ عمل ویگنر کے چیف کی موت کو اِن کی توقع سے زیادہ وقت لگا، تھوڑا چانس ہے کہ یہ ایک نفسیاتی خیال ہو،بیان

نیویارک دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ کی موت پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگینی پریگوزین کی موت پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹیسلا کے سی ای او اور مزید پڑھیں

چین: ریسٹورنٹ میں گاہکوں کے بال دھونے کی سہولت متعارف

بیجنگ چین میں ایک ریسٹورنٹ نے اپنے گاہکوں کے لیے بال دھونے کی سروس بھی متعارف کرا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے شہر ووچی میں “ہائے ڈی لاؤ” نامی ریسٹورنٹ نے اپنی فرنچائز میں انوکھی سہولت متعارف کرا دی ہے جس میں اس نے اپنے گاہکوں کو شیمپو سے بال مزید پڑھیں

جھگڑے سے تنگ شخص نے بیوی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا، ویڈیو وائرل

صنعا یمن میں ایک شخص نے ناراض بیوی کے ساتھ خود کو بھی دستی بم سے اڑا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک یمنی شخص نے عدن کے علاقے سعد ضلع میں ایک سڑک پر راہگیروں کے سامنے اپنی بیوی کے ساتھ دستی بم سے خود کو اڑا لیا۔ واقعہ کی وجہ بیوی مزید پڑھیں

مصر، ہر 34ویں سیکنڈ میں شادی اور ہر 117ویں سیکنڈ میں طلاق

قاہرہ مصر میں گزشتہ سال269.8 ہزار طلاقیں ہوئی تھیں جب کہ 2021 میں ان کی تعداد 254.8 ہزار تھی جس کے معنی یہ ہوئے کہ ملک میں طلاق کی شرح میں 5.9 فیصد اضافہ ہوا۔ سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ رپورٹ کے تحت 2022 میں ہر 34 ویں سیکنڈ میں مزید پڑھیں

سردیوں میں لندن کے لیے امارات کی پروازوں میں اضافہ

دبئی امارات ایئرلائن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سردیوں کے مصروف سیزن کے دوران پروازوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پانچ اضافی پروازیں چلائے گی۔ ایئر لائن کی اضافی پروازیں برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے لیے اڑانیں بھریں گی، اضافی پروازیں 31 اکتوبر 2023 سے 30 مارچ 2024 تک کے درمیانی عرصے مزید پڑھیں

ابو ظہبی گھومنے کا بہترین موقع، ہوٹلوں اور ریستورانوں کی فیسوں میں کمی کا اعلان چھٹیاں منانا چاہتے ہیں تو اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا۔

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے محکمہ ثقافت اور سیاحت نے سیاحت کو مزید فروغ کے لیے جمعہ کو ہوٹل اور ریسٹورنٹ کی فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ثقافت اور سیاحت کے مطابق یکم ستمبر سے سیاحوں کے لیے سیاحتی فیس میں 6 سے 4 تک کمی کی جائے گی، جبکہ مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں جنگجو زبردستی لیبیا واپس لے جانے لگے تارکین وطن کو جنرل حفتار کے علاقے میں پہنچا کر تمام اسباب چھین لیا جاتا ہے

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں جنگجو زبردستی لیبیا واپس لے جانے لگے ہیں، تارکین وطن کو جنرل حفتار کے علاقے میں پہنچا کر ان سے تمام اسباب چھین لیا جاتا ہے۔ براعظم افریقہ سمیت دیگر براعظموں کے ممالک میں بسنے والے افراد بہتر مستقبل کا خواب سجائے یورپ کا رخ کرتے ہیں، دیکھا مزید پڑھیں

اقامہ پر تصویرکی تبدیلی کےلیے کوئی فیس نہیں،سعودی وزارت داخلہ

ریاض  سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اقامہ پر تصویرکی تبدیلی کےلیے کوئی فیس نہیں ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اقامہ میں موجود تصویر تبدیل کرنے کےلیے واضح جواز فراہم کرنا ضروری ہے بغیروجہ کے تصویرتبدیل نہیں ہوتی۔ تصویرکی تبدیلی کےلیے کوئی فیس نہیں۔ تصویر کی تبدیلی مزید پڑھیں

فلپائن، مسافر کشتی ڈوب گئی،94 مسافر لاپتہ ہو گئے

فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ جس میں عملے کے5افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں