انڈیانا امریکہ میں ایک خاتون حد سے زیادہ پانی پینے کے باعث انتقال کر گئی ہیں، دار فانی سے کوچ کر جانے والی خاتون نے پیاس بجھانے کے لیے 20 منٹوں کے دوران 64 اونس پانی پیا جو نصف گیلن کے برابر ہے۔ مؤقر امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
چینی صدرشی جن پنگ کا سی پیک منصوبے کی 10ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام سی پیک منصوبے کی مجموعی منصوبہ بندی کو بہتر کرنے اور باہمی تعاون کو توسیع دینے پر زور، عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، چینی صدر شی جن پنگ کا پیغام
بیجنگ چینی صدرشی جن پنگ نے سی پیک منصوبے کی دسویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، چینی صدر نے اپنے پیغام میں سی پیک منصوبے کی مجموعی منصوبہ بندی کو بہتر کرنے اور باہمی تعاون کو مزید پڑھیں
سمندری طوفان خانون سے جاپان میں تباہی،تائیوان کی جانب بڑھنے لگا
سمندری طوفان خانون نے جاپان میں تباہی مچا دی جس کے بعد سمندری طوفان تائیوان کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائپے سمیت شمالی شہروں میں جمعرات کو کاروبار اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ طوفان کے باعث 30 پروازیں منسوخ اور کشتی سروسز کو معطل کر دیا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں چاول کی برآمد پر4 ماہ کیلئے پابندی عائد بھارت کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پابندی کا فیصلہ کیا
اماراتی حکام نے 4 ماہ کے لیے چاول کی برآمد اور دوبارہ برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے. متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی ”وام“ کے مطابق اس پابندی کی زد میں بھارتی چاول بھی آئیں گے۔ متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ پابندی چاولوں کی تمام اقسام بشمول براؤن چاول، مکمل مزید پڑھیں
کس عرب ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے؟
ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ خلیجی ممالک میں سے سعودی عرب ایسا ملک ہے جہاں تارکین وطن کو سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ سروے کنسلٹنسی ’ای سی اے انٹرنیشنل‘ کی طرف سے ’دی مائی ایکپیٹریٹ مارکیٹ پے‘ کے نام سے کیا گیا مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک، 19 لاپتہ زندہ بچ جانے والے افراد اب مقامی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، حکام
انڈونیشا کے سولاویسی جزیرے میں فیری ڈوبنے سے پندرہ افراد ہلاک اور انیس لاپتہ ہوگئے۔ انڈو نیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ فیری میں 40 مسافر سوار تھے جس میں سے 19 اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ چھ زندہ بچ گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر فیری ڈوبنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی، حادثہ آدھی مزید پڑھیں
قرآن کی بیحرمتی ، او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔ تنظیم نے بعض رکن ممالک کی جانب سے اسلامی مقدسات مزید پڑھیں
ناسا ماہرین کی جولائی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی
واشنگٹن ناسا ماہرین نے جولائی میں گرمی کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جولائی 2023 صدی کا گرم تین مہینہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز میں ناسا کے اعلیٰ موسمیاتی ماہر گیون شمٹ نے کہا ہے کہ مسلسل گرمی کی لہر کرۂ مزید پڑھیں
پہلی بار امریکی نیوی کی سربراہ خاتون مقرر
واشنگٹن امریکی صد جو بائیڈن نے خاتون ایڈمرل لیزا فرینچٹی کو امریکی نیوی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایڈمرل لیزا فرینچٹی سروس چیف کے طور پر خدمات انجام دینے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ ایڈمرل لیزا فرینچٹی اس وقت وائس چیف آف آپریشنز کے طور پر اپنی خدمات مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس، ملٹی نیشنل کمپنیاں زیادہ منافع پر زیادہ ٹیکس ادا کریں، بھارتی تجویز
نئی دہلی جی ٹو ٹئنٹی اجلاس میں شریک ممالک پر زور دے گا کہ وہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے ممالک کو ادا کیے جانے والے ٹیکسز میں حصہ بڑھانے کی اس کی پیش کردہ تجویز کی حمایت کریں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق 140 سے زیادہ ممالک کو 2021 کے اس مزید پڑھیں