ایک طرف بھارت سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے تو دوسری جانب اس کے وزیراعظم نریندرا مودی کے سیر سپاٹے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے، اور وہ مسلسل ایک ملک سے دوسرے ملک پروازوں میں مصروف ہیں۔ لیکن جہاں انہیں ڈگر ڈگر گھومنے کا شوق ہے تو وہیں ان میں اتنی ہمت بھی نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا نئی فیسوں کا اطلاق وزٹ اور اسٹوڈنٹس ویزہ پر بھی ہوگا
لندن برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ فیسوں کا اطلاق وزٹ ویزہ، ورک پرمٹ اور سٹوڈنٹس ویزہ سمیت تمام اقسام کے ویزوں پرہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے امیگرینٹس کیلئے ہیلتھ سرچارج میں مزید پڑھیں
اسرائیل کے سخت احتجاج کے بعد سوئیڈن میں تورات کی بے حرمتی کا منصوبہ ترک اجازت لینے والے شخص نے موقف بدل لیا، بائبل بھی جلانے کا ارادہ تھا
سُوئیڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاج کے دوران بائبل اور تورات کو جلانے کی اجازت دینے کے فیصلے کے بعد اسرائیل نے احتجاج کیا تھا، جس کے پیشِ نظر تورات کی بے حرمتی کا منصوبہ تَرک کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے احتجاج کے بعد ہی 32 سالہ شخص نے مزید پڑھیں
میرے مخبر صدر پیوٹن کے قریب موجود ہیں، یوکرینی خفیہ ادارے کے سربراہ کا دعویٰ
کیف یوکرینی خفیہ ادارے جی یو آر کے سربراہ میجر جنرل کائرائیلو بدانوف نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے مخبر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے قریب موجود ہیں، آج کے دور میں خفیہ ادارے کا سربراہ سائے میں نہیں رہ سکتا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میجر جنرل کائرائیلو بدانوف نے کہا کہ مزید پڑھیں
جاپان کو 2030 تک آئی ٹی کے شعبے میں 8 لاکھ کارکنان کی کمی کا سامان ہو گا
ٹوکیو جاپان کو انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں 2030 تک آٹھ لاکھ کے لگ بھگ کارکنوں کی کمی کا سامنا ہو گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جاپان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیاں عملی زندگی میں ان مزید پڑھیں
ترکیہ نے نیٹو رکنیت کیلئے سوئیڈن کی حمایت کردی امریکا کی ترکیہ کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی کی حمایت
ترکیہ نے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) رکنیت کے لئے سوئیڈن کی حمایت کردی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے سوئیڈن کو نیٹو کا رکن بنانے کی حمایت کردی ہے اور اپنا ویٹو واپس لے لیا ہے، ترکیہ کی مخالفت کے سبب ہی سوئیڈن اب تک نیٹو میں شامل نہیں ہو رہا تھا۔ امریکی مزید پڑھیں
ٹائٹینک سے 5 گنا اور دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار باقاعدہ استعمال میں لانے سے قبل رواں سال اکتوبر میں جہاز کا آخری تجربہ کرکے دیکھا جائے گا ، رپور ٹ
ہیلسینکی فن لینڈ میں ایک شپ یارڈ میں ٹائٹینک سے 5 گنا اور دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار بحری جہاز تیار کرلیا گیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باقاعدہ استعمال میں لانے سے قبل اس کا رواں سال اکتوبر میں ایک آخری تجربہ کرکے دیکھا جائے گا۔ جہاز کا نام مزید پڑھیں
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
کینڈین حکومت کی جانب سے جلد ہی نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے جس کے تحت غیر ملکی افراد کو انٹری ویزا کے بعد کینیڈا میں مکمل طور سکونت اختیار کرنے کی اجازت ہو گی ۔ کینیڈین حکام نے یہ تجویز کردہ خیال کرونا وباء کے دور سے اخذ کیا گیا تحا جس کے مزید پڑھیں
ایسے 4 ممالک جہاں عوام سے زیادہ گاڑیاں ہیں چاروں ملکوں کی ایک مشترکہ خصوصیت ہے
برطانوی بادشاہت سے تعلق رکھنے والا خود مختار علاقہ ’ جبل الطارق’ بھی دنیا کے ان چار ملکوں میں سے ایک ہے جہاں گاڑیوں کی تعداد وہاں کے باشندوں سے بھی زیادہ ہے۔ جزیرہ نما آئبیرین پر موجود اس ملک میں ہر ایک ہزار افراد کے پاس ایک ہزار 444 کاریں موجود ہیں۔ العربیہ کی مزید پڑھیں
روسی تیل کی خریداری، بھارت بھی پاکستان کے نقشے قدم پر چل پڑا
روس سے خام تیل کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت بھی پاکستان کے نقشے قدم پر چل پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرح بھارت بھی روسی تیل کی ادائیگک امریکی ڈالر کے بجائے چین کی کرنسی یوآن میں کرے گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان نے روس مزید پڑھیں