پیرس : پاکستانی بزنس مین ابراہیم ڈارکے چارفاسٹ فوڈ ریستوران نذرآتش

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 03 جولائی2023ء) سترہ سالہ ناہیل کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد فرانس بھر میں فسادات پھوٹ پڑے ، پیرس کے گرد و نواح کے چھوٹے شہروں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ معروف پاکستانی بزنس مین ابراہیم ڈار کے چار فاسٹ فوڈ ریستوران بھی نذر آتش کر مزید پڑھیں

سکھ مظاہرین نے امریکہ میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی

سکھ مظاہرین کی جانب سے امریکہ میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں بھی زور پکڑ گئی ہے۔ صرف 6 ماہ کے دوران سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

سلیمان داؤد سمندر کی گہرائیوں میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا وہ یادگار لمحے کو قید کرنے کیلئے اپنا والد کا کیمرہ بھی سیاحتی مشن پر لیکر گیا تھا،وہ اور ان کی بیٹی سلیمان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے روبک کیوب سیکھنے کی کوشش کریں گے،والدہ کرسٹین داؤد

لندن  ٹائٹن آبدوز حادثے میں زندگی کی بازی ہارنے والا سلیمان داؤد سمندر کی گہرائیوں میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔ انڈیپینڈیٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق بی بی سی کو دئیے گئے خصوصی انٹر ویو میں سلیمان کی والدہ کرسٹین داؤد نے بتایا کہ ٹائی ٹینک ملبہ کی باقیات مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس کو واگنر سربراہ کی پیوٹن کیخلاف بغاوت کاعلم تھا، امریکی میڈیا

واشنگٹن امریکی خفیہ اداروں کو کئی دن قبل شواہد مل گئے تھے کہ روس کے نیم فوجی دستے کے سربراہ یوگینی پریگوزین فوج کے خلاف بغاوت کی تیاری کر رہے ہیں۔ مؤقر امریکی اخبارات واشنگٹن پوسٹ، نیویارک ٹائمز اور عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس، پینٹاگون اور کیپٹل ہل میں روسی فوجی دستے مزید پڑھیں

روس میں فوجی گروپ کی بغاوت کے بعد صدر پیوٹن کا قوم سے اہم خطاب جس شخص نے فوج کے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ غدار ہے، بغاوت میں حصہ لینے والے ہر شخص کو سزا دی جائے گی، بغاوت کو کچلنے کے لیے سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے،بغاوت میں شامل لوگوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ ہتھیار پھینک دیں۔صدر ولادیمیر پیوٹن

روس میں بغاوت کرنے والے فوجی گروپ کے سربراہ نے روستوف سمیت روس کے متعدد شہروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ روس کےوزیر دفاع کو ہٹانے کے لیے جنگجو روانہ کر دئیے گئے۔روسی صدر نے فوجی گروپ کی بغاوت کو بڑا دھچکا قرار دیا۔ روس کے صدر ولادی میتر مزید پڑھیں

پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گوئیا انتقال کر گئے

پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گوئیا انتقال کر گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ  سفیر نکولائی گوئیا کو پاک رومانیہ تعلقات بہتر بنانے پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں مشکل کی اس گھڑی میں سفیر رومانیہ کے اہلخانہ کیساتھ ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نئی کروز لائن کا آغاز، 50 ہزار نئی ملازمتوں کے مواقع

ریاض سعودی عرب نے اپنا کروز لائن برانڈ ارویا کروز شروع کردیا ہے جو شہریوں اور غیر ملکیوں کو سمندر کی سیر کرنے کے منفرد مواقع فراہم کرے گا۔ سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عوامی سرمایہ کاری فنڈ کی ملکیت کروز سعودی نے اس نئے منصوبے کے آغاز کا مزید پڑھیں

پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام احمد ہے،ناموں سے متعلق عالمی تحقیق سامنے آگئی

دی ہیگ خاندانی ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام احمد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطباق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک فہرست مرتب کی مزید پڑھیں

راستہ ڈھونڈنا مزید آسان، گوگل کا تھری ڈی میپ متعارف کرانیکا اعلان

واشنگٹن گوگل میپ سے راستہ ڈھونڈنا مزید آسان ہوگیا، گوگل نے اپنی سروس میں صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ امریکہ میں ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے نئے فیچر کو امرسیو ویوو فار روٹ (Immersive View for routes) کا نام دیا مزید پڑھیں

روس نے بیلاروس میں اپنے ایٹمی ہتھیار نصب کردیے ان میں کم فاصلے کے ایٹمی ہتھیار شامل ہیں جو جنگی میدان میں استعمال ہو سکتے ہیں۔

صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے یورپی اتحادی ملک بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دیے ہیں، تاہم انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ماسکو کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر پیوٹن نے مزید پڑھیں