پاکستان کو تیل کی ترسیل پر کوئی خاص رعایت نہیں دی گئی، روسی حکومت پاکستان کیلئے وہی رعایت ہے جو دوسرے خریداروں کیلئے ہے، پاکستان نے خام تیل کیلئے ادائیگی چینی کرنسی میں کی، روسی وزیر توانائی

ماسکو  روسی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کو تیل کی ترسیل پر کوئی خاص رعایت نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق روسی وزیر توانائی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کیلئے وہی رعایت ہے جو دوسرے خریداروں کیلئے ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں اس بات کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی معاملات پرتبادلہ خیال ملاقات میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ملاقات کی، جس میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور انتونی بلنکن نے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین مزید پڑھیں

سعودی عرب کا قیمتوں میں اضافے کیلئے تیل کی پیدا وار میں کمی کا اعلان کمی کا مقصد تیل کی قیمتوں کو بڑھانا ہے، تیل پیدا وار میں کٹوتی 2024 کے آخر تک جاری رہے گی

سعودی عرب نے قیمتوں میں اضافے کے لیے جولائی میں تیل کی پیدا وار کم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے اوپیک اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب جولائی میں تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کی کمی کرے گا۔ مزید پڑھیں

کینیڈا سے پاکستان کے 3 شہروں کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی نئی ائیرلائن جلد فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی

کینیڈا سے پاکستان کے تین شہروں کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی، جو ٹورنٹو سے آپریٹ کی جائیں گی۔ جلد فضائی آپریشن کا آغاز کرنے والی نئی کینیڈین ائیرلائن ’زارا ایئرویز‘ کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد کی گئی۔ پریس کانفرنس کے دوران زارا ائیرویز کے سی ای اوسید قلی کا مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن: رجب طیب اردوان کل صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے شہباز شریف بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلیے انقرہ روانہ

صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد رجب طیب اردوان کل اپنے آئینی عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب 3 جون کو انقرہ صدارتی محل میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے لیڈران اور سیاسی رہنما شرکت کریں گے۔ ترکیہ کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف بھی تقریب حلف مزید پڑھیں

کیا ایلون مسک نے بھارت میں خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر میں ایلون مسک کو شیروانی میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے

ٹوئٹر کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دلہا کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دنیا کے سب سے امیر شخص ایلون مسک کی ایسی تصویریں سامنے آئی ہیں جن میں وہ دولہا بنے مسکرا رہے ہیں اور لگ رہا ہے کہ جیسے انہوں نے کسی مشرقی ملک مزید پڑھیں

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 24 سال بعد ملاقات ہوئی، رپورٹ

واشنگٹن  امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن فوزیہ کی بالآخر ملاقات ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے کئی سال بعد ملاقات ہوئی۔جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد نے بتایا کہ جمعرات کو دوبارہ ملاقات طے ہے،میں خود بھی ملوں مزید پڑھیں

ترکیہ صدارتی انتخاب: 68 فیصد نتائج مکمل، صدر اردوان کو واضح برتری حاصل پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک 68.31 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے

استنبول  ترکیہ صدارتی انتخاب میں 68 فیصد نتائج مکمل ہو گئے۔ صدر اردوان کو واضح برتری حاصل ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے مزید پڑھیں

تنازعات ختم: سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کینیڈا نے سعودی عرب کے لیے نیا سفیر بھی مقرر کردیا

کینیڈا اور سعودی عرب نےطویل عرصے سے معطل سفارتی تعلقات مکمل بحال کرنے کے ساتھ ہی نئے سفیروں کے تقرر پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سےعلیحدہ علیحدہ بیان جاری کیا گیا کْہ اس قدام سے 2018 کے تنازعات کا خاتمہ ہوا ہے جن سے ماضی میں دوطرفہ تجارت کو بھی نقصان پہنچا مزید پڑھیں

بھارتی صدر کی حمایت میں اپوزیشن کا نئی پارلیمنٹ بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ ‘یہ بھارتیوں کیلئے فخرکا لمحہ ہے’

بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ حریف جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر صدر کو بائی پاس کرنے اور جمہوریت کی ”سنگین توہین“ کا الزام عائد کیا ہے۔ نئی پارلیمنٹ عمارت کا افتتاح اتوار 28 مئی کو کیا جائے گا۔ افحزب اختلاف کی جماعتوں مزید پڑھیں