امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی نیت سے وائٹ ہاؤس آنے والے بھارتی نژاد نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میزوری سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ بھارتی نژاد شائے ورشیت کنڈولا دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کی حفاظتی رکاوٹ کو ٹرک سے ٹکر ماری۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
’شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں‘ ڈچ سائنسندان کی خطرناک پیش گوئی
ڈچ سائنسدان نے ایک بار پھر دنیا میں شدید زلزلے کی پیش گوئی کر دی۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبِٹ نے اپنی تازہ ترین وراننگ نما پیش گوئی کی بنیاد سیاروں اور زمین سے مربوط ان کی نقل وحرکت پر رکھی ہے جو عمومی طور پر زلزلے کا باعث بنتی ہیں۔ مزید پڑھیں
روس میں واٹس ایپ کو پہلی بار بھاری جرمانے کا سامنا واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر بھی متعارف کروایا جا رہا ہے
روس میں ممنوعہ مواد ڈیلیٹ نہ کرنے پر واٹس ایپ کو پہلی بار بھاری جرمانے کا سامنا ہے۔ روس میں واٹس ایپ پر قابل پابندی مواد نہ ہٹانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اگر ایسا ثابت ہوگیا تو کمپنی کو بھاری جرمانہ بھرنا پڑسکتا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی آر آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
چین کا بھارت کے جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار متنازعہ علاقے جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں، چین
چین نے جی 20 ٹورازم اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، کیوں کہ چین نے بھارت کی جانب سے متنازعہ علاقے مقبوضہ کشمیر میں بلائے گئے جی 20 ٹورازم اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
امریکہ نے شام میں چرواہے کو نشانہ بنا کر القاعدہ رہنما قرار دیدیا، واشنگٹن پوسٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
واشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے جس شخص کو القاعدہ کا رہنما قرار دیتے ہوئے اس کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا وہ دراصل ایک شامی چرواہا تھا۔ اس بات کا انکشاف مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے اور بتایا ہے کہ حالیہ حملے میں جس شخص کو القاعدہ کا مزید پڑھیں
امریکہ و چین کو ساتھ رہنا سیکھنا چاہیے، جنگ منڈلا رہی ہے، مصنوعی ذہانت دشمنی کو تیز کردیگی، کسنجر
واشنگٹن: امریکہ کے سابق سیکریٹری خارجہ ہنری کسنجر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کو یہ سیکھنا چاہیے کہ ایک ساتھ کیسے رہنا ہے؟ اور یہ سیکھنے کے لیے دونوں کے پاس دس سال سے بھی کم کا وقت ہے۔ سفارکاری کی اسکالر کے طور پر شناخت کے حامل ہنری کسنجر مزید پڑھیں
ترکیے، الیکشن بے نتیجہ، سو سال میں پہلی مرتبہ دوسرے مرحلے کی تیاری
انقرہ ترکیے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکا جس کی وہ سے 28 مئی کو انتخابات کا دوسرا مرحلہ منعقد ہو گا جسے رن آف الیکشن کہا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں اور اداروں کے مطابق 14 مئی کو منتعقد ہونے والے انتخابات میں مزید پڑھیں
سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کی روشنی میں اگلے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت میں چین کی ثالثی مزید پڑھیں
لیبیا میں گینگ ریپ کا شکار خاتون کی چیخوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تحقیقات اور مجرموں کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ
طرابلس لیبیا میں ایک گینگ ریپ کا شکارخاتون کی چیخوں نے پورے ملک میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے نے عوامی حلقوں کی طرف سے اس گھنائونے جرم کی فوری اور موثر تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔میڈیرپورٹس کے مطابق ایک مسلح ملیشیا کے مزید پڑھیں
آسمان، بادل، بارش کی پیدائش، محکمہ موسمیات کا تحائف کا اعلان
ریاض سعودی عرب میں پیدا ہونے والی تین بچیوں کا نام آسمان، بادل اور بارش رکھ دیا گیا جن کے لیے محکمہ موسمیات نے تحائف کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے نجران ایک گھرانے میں ایک ساتھ 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی جن کے لیے محکمہ موسمیات نے تحائف مزید پڑھیں