اسرائیل کی بمباری میں لبنان کے ’خطرناک ہتھیار‘ تباہ، شہری نے ویڈیو جاری کردی

جن مقامات کو ہتھیاروں کی ذخیرہ گاہ کہہ کر نشانہ بنایا گیا وہاں تو پرندے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی کی انسانیت سوز فوجی کارروائیوں کو کل ایک سال ہونے والا ہے۔ اس ایک سال میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے کم و بیش 43 ہزار افراد شہید ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں

ایران نے فضائی حدود بند کردیں، حیفہ میں فوجی اڈے پر حملہ

ایران میں اسرائیلی اہداف کے بارے میں قیاس آرائیاں، ایٹمی تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے کی ضمانت نہیں دی۔ ممکنہ اسرائیلی حملے کے پیشِ نظر ایران نے رات نو بجے سے صبح 6 بجے تک اپنی فضائی حدود ہر طرح کی پروازوں کے لیے بند کردی ہیں۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے مزید پڑھیں

برطانیہ نے چیگوز آئی لینڈز کو ماریشیس کے حوالے کردیا

اہم فوجی اڈے والا جزیرہ ڈیگو گارشیا 99 سال تک برطانیہ کے کنٹرول میں رہے گا۔ برطانیہ نے ایک ڈیل کے تحت امریکی فوجی اڈا حاصل کرنے کے لیے چیگوز آئی لینڈز کا کںٹرول ماریشیس کے حوالے کردیا ہے۔ برطانوی وزیرِخارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت ڈیگو گارشیا میں اہم مزید پڑھیں

فلسطین اور لبنان کے بعد اسرائیل کی نگاہیں ترکیہ پر ہوں گی، رجب طیب اردوان

جس طرح ہٹلر کو روکا گیا تھا نیتن یاہو کو بھی اسی طرح روکا جائے گا، اردوان ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے منگل کو لبنان میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ”مزید وقت ضائع کیے بغیر“ مزید پڑھیں

اسرائیل جواب میں ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، الجزیرہ

نیتن یاہو نے ایران کو حملے پر مجبور کیا، عرب ٹی وی عرب ٹی وی الجزیرہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے ایران کو اسرائیل پر حملے کے لیے مجبور کیا اور اس کے جواب میں اسرائیل ایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا یہی اس کا اصل مقصد تھا۔ الجزیرہ کی انگریزی مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں کوئی زخمی تک نہیں ہوا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

‘ہم پر ایک سنگین حملہ ہوا ہے، اور اس کے سنگین نتائج ہوں گے’ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئیل ہاگاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حملے میں کوئی اسرائیلی زخمی نہیں ہوا ہے، اسرائیلی فوج نے ایران کو ”سنگین نتائج“ سے خبردار کیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری مزید پڑھیں

ایران کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے فوج بھیجنے کی افواہوں کو مسترد کردیا

تہران کو اضافی یا رضاکار فورس بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے لبنان اور فلسطین میں موجود جنگجو جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت اور طاقت رکھتے ہیں.ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی کا بیان ایران کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے فوج بھیجنے کی افواہوں کو مسترد مزید پڑھیں

اسرائیل کے مقابل قائم کیے گئے ایرانی یونٹ کا انچارج ہی موساد ایجنٹ نکلا، احمدی نژاد

یہ یونٹ ایران کے ایٹمی سائنس دانوں کے قتل اور دستاویزات کی چوری میں ملوث تھا، سی این این کو انٹرویو ابھی اس اس انکشاف کی گرد بھی نہیں بیٹھی کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت میں کلیدی کردار اسرائیلی فوج کے ایک ایرانی ایجنٹ نے ادا کیا کہ ایک اور انتہائی مزید پڑھیں

اسرائیل کا ”موساد“کے ہیڈکواٹرکو نشانہ بنانے کے لیے بنانے کے لیے حزب اللہ کے بلیسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنانے کا دعوی

عسکری کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے امریکہ کی جانب سے آٹھ ارب 70 کروڑ روپے کا امدادی پیکچ موصول ہو گیاہے . اسرائیلی وزارت دفاع اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اس نے خفیہ ادارے ”موساد“کے ہیڈکواٹرپر حزب اللہ کی جانب سے فائرکیئے جانے والے ایرانی ساختہ قادر ون بلیسٹک میزائلوں کو فضاءمیں ہی تباہ مزید پڑھیں

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد خطے میں ایک بڑی جنگ کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں.ماہرین

اسرائیل لبنان تک محدود نہیں رہے گا بلکہ ”گریٹراسرائیل“کے ایجنڈے کے تحت وہ جنگ کا دائرہ پورے مشرق وسطی میں پھیلائے گا. مشرق وسطی امور کے ماہرین کی گفتگو لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد خطے میں ایک بڑی جنگ کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں مشرق وسطی مزید پڑھیں