سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے سات ممالک کے لئے پاسپورٹ پر ویزہ اسٹیکرز ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کی جگہ الیکٹرانک ویزے کا اجراء کیا گیا ہے ۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
اسرائیل کو سعودی عرب کیلئے براہ راست حج پروازوں کی امید اسرائیل اور فلسطین کے مسلمان اس وقت کسی تیسرے ملک کے ذریعے سعودی عرب جاتے ہیں۔
اسرائیلی حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے اُن مسلمان شہریوں کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے گا جو آئندہ ماہ حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس حوالے سے ایک درخواست جمع مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی، خفیہ اداروں نے مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا خیراللہ سے نیو یارک ایئرپورٹ پر تین گھنٹے تک دہشت گردوں سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید ملن پارٹی میں شرکت سے روک دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق میئر محمد خیراللہ کو تقریب میں پہنچنے سے کچھ دیر قبل وائٹ ہاؤس سے فون کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
عازمین حج کو آب زم زم مفت نہیں پیسوں کے عوض ملے گا سعودی عرب کو آب زم زم کے عوض رقم ڈالرزمیں ادا کی جائے گی
اب عازمین حج کو آب زم زم کے لئے فی کس 5 ریال ادا کرنے ہوں گے۔ عازمین حج کو آب زم زم مفت نہیں بلکہ پیسوں کے عوض ملے گا، اور پاکستانی عازمین حج کو رواں برس آب زم زم کے حصول کے لئے 20 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے، جب کہ سعودی مزید پڑھیں
عمران خان امریکا سے ڈیلنگ کے لیے سخت جب کہ شہباز شریف موافق رہے امریکا کے لیے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی اہم ہے،پنجاب اور اس کے بعد دیگر صوبوں میں انتخابات کا حکم قانون کی حکمرانی ہے،سپریم کورٹ کا فنڈ جاری کرنے کا حکم صوبائی انتخابات کے لیے ضروری ہے، امریکا کسی پالیسی، طاقتور یا حکومت کے ساتھ نہیں کھڑا ۔بریڈ شرمین کا ایوان نمائندگان میں خطاب
امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان امریکا سے ڈیلنگ کے لیے سخت جب کہ شہباز شریف موافق رہے۔بریڈ شرمین نے ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں پاکستان میں امریکا حامی حکومت تعلقات کے لیے آسان ہوتی ہے۔محکمہ خارجہ اتفاق کرے مزید پڑھیں
برطانیہ، بورس جانسن کو قرض دلانے پر قواعد کی خلاف ورزی پہ چیئرمین بی بی سی مستعفی
لندن برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے چیئرمین رچپرڈ شارپ نے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے قرض کے انتظامات میں قواعد کی خلاف ورزی میں ملوث پائے جانے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ مؤقر امریکی نشریاتی ادارے واشنگٹن پوسٹ اور دیگر عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق مزید پڑھیں
ایران میں حجاب نہ پہننے پر دو معروف اداکاراؤں پر فرد جرم عائد سرِ عام حجاب اتارنے اور انٹرنیٹ پر تصاویر لگانے کے جرم کا الزام عائد کیا گیاہے
ایران میں 2 مشہور اداکاراؤں کو حجاب نہ پہننے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران میں پولیس نے کتایون ریاحی اورر پانتہ بہرام کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملہ عدلیہ کو بھیج دیا ہے۔ اس مقدمے میں اداکاراؤں پر سرِ عام حجاب اتارنے اور انٹرنیٹ پر تصاویر مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات کے بعد ایک اور ملک میں شوال کا چاند نظر آ گیا قطر نے سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے کہ عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ منائی جائے گی، عرب میڈیا
دوحہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد قطر میں بھی شوال کا چاند نظر آ گیا۔ گلف نیوز کے مطابق قطر نے سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے کہ عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ منائی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ قطر میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
بھارتی خاتون کی برطانیہ میں ساڑھی پہن کر میراتھن میں شرکت خاتون نے ریس چار گھنٹے اور50 منٹس میں مکمل کرلی
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دُنیا کے کسی بھی کونے میں کیوں نہ ہوں لیکن اپنی ثقافت کو کبھی نہیں بھولتے ہیں اسی طرح برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 42.5 کلومیٹر کی میراتھن میں ساڑھی پہن کر شرکت کرنے والی بھارتی خاتون نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مزید پڑھیں
عالمی تجارتی تنظیم نے بھارت کے خلاف فیصلہ دے دیا بھارت اس طرح کے اقدامات کو اپنی ذمہ داریوں کے مطابق نبھائے، ڈبلیو ٹی او
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے ایک پینل کا کہنا ہے کہ بھارت نے یورپی یونین، جاپان اور تائیوان کے ساتھ آئی ٹی مصنوعات پر درآمدی محصولات کے تنازعہ میں عالمی تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ پیر کو جاری ڈبلیو ٹی او پینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ”ہم تجویز مزید پڑھیں