عید پرسعودیہ میں شدید بارشیں ، ماہرموسمیات نے خبردار کردیا

 سعودی عرب میں عید الفطر کے پہلے دو دنوں میں موسم کی صورتحال خراب رہے گی۔ماہر موسمیات معاذ الاحمدی ’’ العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کے ساتھ اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا طوفان اور شدید بارشوں کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوکر جمعہ اور ہفتہ 21 اور 22 اپریل کو ختم ہوگا۔ پیر 24 اپریل سے مزید پڑھیں

سوڈان کے دارالحکومت میں صدارتی محل اور کئی سرکاری عمارتوں کے قریب فائرنگ پیرا ملٹری فورسز نے خرطوم میں صدارتی محل،آرمی چیف کی رہائش گاہ اور ائیر پورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

خرطوم  سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل سمیت کئی اہم سرکاری عمارتوں کے قریب فائرنگ اور دھماکے،پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے خرطوم میں صدارتی محل،آرمی چیف کی رہائش گاہ اور ائیر پورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ جنگ اخبار کی رپورٹ میں عرب میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ افواج اور مزید پڑھیں

مالی مشکلات، چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرنے کا منصوبہ

سری لنکا نے مالی مشکلات سے نمٹنے کے لیے چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے چین کو ’ٹوک مکاک‘ نسل کے بندر فروخت کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ انہوں نے موقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا سفارتخانے کا مرکزی گیٹ کھول کر ایک ٹیم نے اس کا معائنہ کیا

سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا، سفارتخانے کا مرکزی گیٹ کھول کر ایک ٹیم نے اس کا معائنہ کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سفارتخانے کے احاطے کے دروازے کھول دیے گئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے بیان کے چند گھنٹے بعد سفارتی مشن کو کھول دیا مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی کارروائی، 80 سے زائد افراد ہلاک

میانمار فوج کی جانب سے کیےجانے والے فضائی حملے کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور دیگر عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق فوج نے جاری خانہ جنگی کے دوران اب تک کی سب سے بدترین کارروائی کی ہے جس میں ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں

اسرائیل میں یہودی آباد کاروں نے عیسائیوں پر حملے شروع کر دیئے ‘کوئی یہودی حملہ آور پکڑا جائے تو اسے ذہنی مریض قرار دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔’

یروشلم کے قدیمی محلے میں تبون اینڈ وائن بار کے آرمینی مالک میران کریکوریان کو 26 جنوری کی رات ایک فون کال موصول ہوئی کہ اسرائیلی آباد کاروں کا ایک ہجوم “عرب مردہ باد، عیسائی مردہ “کے نعرے لگاتا ہوا کرسچن کوارٹر میں ان کے بار پر حملہ آور ہوگیا ہے۔ لیکن انہیں یہ جان مزید پڑھیں

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، پاکستان امریکا کا اہم سیکیورٹی شراکت دار ہے، دنوں ممالک بہت سے ایشو پر مل کر کام کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان مزید پڑھیں

2 برطانوی مسلمان بھائی فاسٹ فوڈ کمپنی “سب وے” کو اربوں ڈالرز کے عوض خریدنے کیلئے تیار برسوں قبل ایک پٹرول پمپ سے کاروبار کا آغاز کرنے والے ارب پتی بھائی “سب وے” کی خریداری کیلئے 9 عشاریہ 87 ارب ڈالرز کی ادائیگی کریں گے

لندن  2 برطانوی مسلمان بھائی فاسٹ فوڈ کمپنی “سب وے” کو اربوں ڈالرز کے عوض خریدنے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ فاسٹ فوڈ کمپنی “سب وے” جلد 2 برطانوی ارب پتی مسلمان بھائیوں کی ملکیت بن جائے گی۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں برسوں قبل ایک پٹرول پمپ سے مزید پڑھیں

امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز ٹکرا کر تباہ، 9 فوجی ہلاک

واشنگٹن امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں 9 امریکی فوجی ہلاک ہو ئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی میں ٹکرا ئے مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسکرپٹ رائٹر کی مقابلہ حسن قرات میں شرکت اور رقت آمیز تلاوت یاسر عمر شاہین نے پُرسوز آواز اور مخصوص تلاوت سے ناظرین کا دل موہ لیا۔

فلسطینی نژاد امریکی شہری یاسر عمر شاہین ہالی ووڈ فلم اور ٹیلی ویژن کے اسکرپٹ رائٹر ہیں، جنہوں نے سعودی عرب میں جاری بین الاقوامی قراتِ قرآن پاک اور اذان مقابلے میں حصہ لیا۔ یاسر عمر شاہین نے اپنی خوش الحان آواز اور قرآن کریم کی تلاوت سے ناظرین کو محظوظ کیا۔ اذان اور قرات مزید پڑھیں