بھارتی نے عدالت نے اپوزیشن جماعت کے لیڈر راہول گاندھی کو متنازع تقریر کرنے کے الزام میں دوسال قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے راہول گاندھی کی 2019 میں کی گئی ایک تقریر کرنے پر ہتک عزت کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنائی، جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تنقید مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
خالصتان کے حامی سکھ کارکنوں کا لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر پھرحملہ گزشتہ ہفتے انڈین ہائی کمیشن پر خالصتان کا جھنڈا لہرایا گیا تھا
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے نے سکھ علیحدگی پسند تحریک خالصتان کے حامی مظاہرین پر بوتلیں پھینکیں۔گزشتہ ہفتے بھارتی ہائی کمیشن پرخالصتان کا جھنڈا لہرانے والے خالصتان تحریک کے حامی سکھ کارکن ایک بات پھر احتجاج کرنے کے لیے پہنچے تھے۔ یہ احتجاج فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشنز اور سکھ یوتھ آرگنائزیشنز کی جانب مزید پڑھیں
سعودی فرمانروا کی قوم کو رمضان کی مبارکباد، ریاض الجنتہ میں نماز کیلئے پرمٹ کے نئے شیڈول کا اعلان خواتین کو ریاض الجنتہ میں داخلے کے پرمٹ نماز فجر سے صبح 11 اور رات 11 سے 2 بجے تک جاری ہونگے۔
سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز نے رمضان کی آمد پر سعودی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ دعا ہے اس سال رمضان سلامتی کی خوشخبری لے کر آئے۔ سعودی عرب میں یکم سے 19 رمضان تک ریاض الجنتہ میں نماز کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم پر بھارت گھبراہٹ کا شکار ووٹنگ سے قبل ہی ووٹنگ سینٹر کے باہر ووٹرز کی طویل قطاریں لگ گئیں.
خالصتان ریفرنڈم رکوانے میں ناکامی کے بعد بھارت سائبر حملوں پر اُتر آیا، ووٹنگ کے عمل میں بھارتی ہیکرز کے حملوں کے سبب تین مرتبہ خلل پڑا۔ آزادی کیلئے ریفرنڈم میں شریک سکھوں کا جوش و خروش قابل دید ہے، ووٹنگ سے قبل ہی ووٹنگ سینٹر کے باہر ووٹرز کی طویل قطاریں لگ گئیں، تمام مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی کارکنان کے خلاف تشدد پر تشویش ہے، امریکی رکن کانگریس پرامن سیاسی اجتماع عوام کا حق ہے اور انہیں یہ حق دیا جائے، امریکی رکن کانگریس لنڈا سانچز
واشنگٹن امریکی رکن کانگریس لنڈا سانچز نے پاکستان میں سیاسی کشیدگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنان کے خلاف تشدد پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرامن سیاسی اجتماع عوام کا حق ہے اور انہیں یہ حق دیا جائے۔ لنڈا سانچز نے رہنما امریکی ڈیموکریٹک پارٹی آصف مزید پڑھیں
دبئی مسلسل تیسرے سال دنیا کا صاف ترین شہر قرار
جاپان میں موری میموریل فاؤنڈیشن نے گلوبل پاور سٹی انڈیکس جاری کیا ہے، جس میں دبئی کو دنیا کو صاف ترین شہر قرار دیا گیاہے۔ اس خبر پر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کامیابی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی گزشتہ 3 سالوں سے جاپان میں موری مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ، یوکرین کو40 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیے گئے
روس کے حملے کو ایک برس مکمل ہوجانے پرسعودی عرب نے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر40 کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مملکت کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے یوکرین پہنچے، جہاں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ان کا استقبال کیا، اس موقع کے پر مزید پڑھیں
”یوکرین سے فوج نکالی جائے“ – سلامتی کونسل کا روس سے مطالبہ ہمارے فوجی آپریشن کا مقصد یوکرین کو تباہ کرنا نہیں، روسی سفیر کا جواب
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس سے یوکرین سے فوری طور پر فوج نکالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس نے کہا یوکرین کے لوگوں کے لیے زندگی جنہم بن چکی ہے خونریزی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کی جامع کوششیں کی جائیں۔ انتونیوگوتیرس نے کہا کہ یوکرین کی مزید پڑھیں
ترکیہ میں 5.3 شدت کا ایک اور زلزلہ زلزلہ 7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی
زلزلے کی جھنجھوڑ نے ایک بار پھر ترکیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز ترکیہ کے وسطی نگدے صوبے میں 5.3 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلہ 7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور مقامی مزید پڑھیں
بھارتی جرنیل کا بیٹا اجے بانگا ورلڈ بینک کا نیا صدر نامزد بھارتی حکومت انہیں پدما شری ایوارڈ سے نوازچکی ہے
امریکی صدرجوبائیڈن نے سابق بھارتی فوجی کے بیٹے اورامریکی بزنس مین اجے بانگا کو ورلڈ بینک کا نیا سربراہ نامزد کر دیا ۔ 63 سالہ اجے امریکی کمپنی جنرل اٹلانٹک کے نائب صدرہونے کے علاوہ ماسٹر کارڈ کے صدر اورسی ای او کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری مزید پڑھیں