روسی صدر کا 18 ہزار کلومیٹر رینج والا میزائل تعینات کرنے کا اعلان میزائل روس کے دشمنوں کو دوبارہ سوچنے پر مجبور کردے گا، روسی صدر

روسی صدر پیوٹن نے سرمت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تعنیات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ روس یوکرین جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرمت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی رینج 18 ہزار کلومیٹر ہے۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ سرمت میزائل روس کے دشمنوں مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ: 8 دن بعد ملبے سے نکلی ماں کو دیکھ کر نوجوان جذبات پر قابو نہ رکھ سکا تصویر پر شعیب اختر کا محبت بھرا ردعمل۔۔۔

ترکیہ اور شام زلزلے میں جہاں ہزاروں جانیں جاچکی ہیں وہیں معجزوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سینکڑوں کی تعداد میں بچے، خواتین، بزرگ اور جوان کئی کئی دنوں بعد ملبے سے زندہ نکالے جارہے ہیں۔ اس دوران سامنے آنے والے جذباتی مناظر دیکھنے والی ہر آنکھ اشک بار ہوجاتی ہے۔ لوگوں کو زندہ پانے مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح33فیصد تک جانےکا خطرہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نےخدشات کا اظہار کردیا

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکی ایک ماہر نے خبردار کیا ہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح2023کی بلند ترین سطح 33 فیصد تک جاسکتی ہے، آئی ایم ایف کی مالی امداد کےباوجود پاکستانی معیشت راتوں رات ٹھیک نہیں ہوگی اس کےلئےطویل مدتی منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔ موڈیز کی سینئر معاشی تجزیہ کار کترینا ایل نےغیرملکی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کھانے پینے کی اشیاء پرمینڈک کے ’لوگو‘ کا راز کھُل گیا مینڈک کا “لوگو” اور کن ممالک کی پروڈکٹ پر پایا جاتا ہے؟

سعودی عرب میں کھانے پینے کی اشیاء (فوڈ پروڈکٹس) پر مینڈک کے ”لوگو“ نے بہت سے افرد کو تشویش میں مبتلا کررکھا تھا کہ آیا وہ جو کچھ کھا رہے ہیں وہ حلال ہے بھی یا نہیں۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے قیاس آرائیوں کے بعد واضح کیا ہے کہ کچھ مصنوعات پرمینڈک کے مزید پڑھیں

جمائما نے ٹیریان وائٹ کو عمران خان کی بیٹی کہہ دیا نومبر میں سابق شوہر عمران خان پر قاتلانہ حملے سے متعلق معلوم ہوا تو ذہن میں سب سے پہلے عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم، سلیمان اور 30 سالہ بیٹی ٹیریان وائٹ آئے۔جمائما گولڈ اسمتھ کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں لیسٹر اسکوائر کے اوڈین لکس سینما میں ہوا۔لندن میں ہونے والے پریمیئر میں فلم کی پوری کاسٹ نے بھرپور شرکت کی، لیکن پنک مزید پڑھیں

ہولناک زلزلہ: ناقص تعمیرات پر ترکیہ میں بڑا آپریشن شروع

ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے بعد غیرمعیاری تعمیرات پر کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ میں ایک سو تیرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد بارہ سے زائد بلڈرز کو گرفتار کیا گیا ہے، ترکیہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ریئل اسٹیٹ ڈویلپر بھی گرفتار مزید پڑھیں

قدرت کا معجزہ: ترکیہ زلزلے کے ملبے میں 5 دن تک پھنسے دو ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ خوفناک زلزلے کے ملبے تلے پھنسے دو ماہ کے بچے کو 5 روز بعد ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق ریسکیو ٹیم نے انطاکیہ شہر میں زلزلے کے 128 گھنٹے بعد دو ماہ کا بچے کو زندہ نکال لیا۔ مائیک ڈورائن نامی صارف نے ٹوئٹر پر ویڈیو پوسٹ کی جس کے مزید پڑھیں

کاش ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما جمائما نے فلم عمران خان سے 9 برس تک رہی شادی کے دور سے متاثر ہو کر بنائی

 پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔جمائما کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب مودی سرکار چودہ فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر ڈرامہ رچانا چاہتی تھی۔

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن منصوبہ بے نقاب کردیا۔ پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے درپے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ مودی سرکار چودہ مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے۔ انہوں مزید پڑھیں