لبنان سے اسرائیل میں انتہائی اندر تک حملہ، صیہونی ریاست میں لوگوں کی نقل و حرکت بند

اسرائیلی وزری اعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، غیر ملکی میڈیا لبنان میں عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پہلی بار اسرائیل میں حیفا اور رامات مزید پڑھیں

کس ملک سے پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونے والا ہے؟

یورپ کے ایک ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں اس بات پر شور مچایا جارہا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل اور کوئلے کے جلنے سے ماحول خطرناک حد تک آلودہ ہوتا جارہا ہے۔ یہی سبب ہے کہ دنیا بھر میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مقبولیت مزید پڑھیں

پرتگال میں رونالڈو کی تصویر والا سکہ جاری کرنے کا اعلان، جس کو ملا اس کی چاندی ہوجائے گی

”7€“ کا سکہ لیڈ گول اسکورر کے آئیکونک شرٹ نمبر سے متاثر ہے دنیا بھر میں شاہی خاندانوں کے سربراہان یا سربراہان مملکت کا چہرہ کرنسی پر آویزاں کرنے کا رواج ہے، لیکن پرتگال معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو اپنی کرنسی کا حصہ بنانے جا رہا ہے۔ پرتگال میں ایک نیا سکہ جاری کیا جارہا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع کا مشرق وسطیٰ میں نئی جنگ کے آغاز کا اشارہ‘لبنان کا محاذکھولنے کا عندیہ

وزیراعظم نیتن یاہو‘ یوو گیلنٹ اور افواج کے سربراہ جنرل ہرزی ہلیوی کی جانب سے لبنان کا محاذ کھولنے کے عزائم کا اظہار اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کے آغاز کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا مرکز شمال کی جانب منتقل ہو رہا ہے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر بڑا میزائل حملہ، نیٹو اہلکاروں سمیت 50 فوجی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

فضائی حملے کا الرٹ سسٹم کام کر رہا تھا، یوکرینی وزارت دفاع یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے منگل کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روس کے دو بیلسٹک میزائلوں نے یوکرین کے وسطی علاقے میں ایک فوجی تربیتی مرکز اور اس کے قریبی ہسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔ یوکرینی حکام نے بتایا ہے مزید پڑھیں

امین الحسینی پر ہولو کاسٹ کے الزام والا نیتن یاہو کا بیان پھر وائرل ہوگیا

محققین کہتے ہیں جب امین الحسینی نے ہٹلر سے ملاقات کی تب تک یہودیوں کا قتلِ عام شروع ہوچکا تھا۔ اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا ایک پرانا بیان ایک بار پھر وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ ہٹلر نے فلسطین کے مفتی اعظم امین الحسینی کے مشورے پر مزید پڑھیں

تفریحی مقام پر جھولے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص اوپر سے کود گیا، 4 جھلس کر زخمی

آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، منتظمین مشرقی جرمنی کے شہر لیپزگ کے قریب میوزک فیسٹیول کے دوران ایک فیری پہیے پر چلنے والی کیبل کاروں میں آگ لگ گئی۔ مقامی پولیس کے مطابق 4 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص گرنے سے زخمی ہوا۔ آتشزدگی کے واقعے کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کا ماہی گیر قبیلہ اپنی شناخت کی تلاش میں

انڈونیشیا، ملائیشیا اور فلپائن کے سمندروں میں رہنے والے باجاؤ قبائل کے افراد چھوٹی عمر سے غوطہ خوری سیکھتے ہیں۔ انہیں خانہ بدوش بھی کہا جاتا ہے۔ نسل در نسل غوطہ خوری کی وجہ سے ان میں ایسی جسمانی خصوصیات پیدا ہوچکی ہوتی ہیں جو انہیں زیادہ دیر تک پانی کے اندر رہنے کے قابل مزید پڑھیں

لندن کے ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آتشزدگی

معروف آرٹ گیلری میں رکھے ہوئے فن کے بہترین نمونے محفوظ رہے۔ وسطی لندن کے سمرسیٹ ہاؤس میں ہفتے کو آگ بھڑک اٹھی۔ 100 سے زائد فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا۔ معروف آرٹ گیلری میں لگی ہوئی آگ بجھانے کے لیے 15 فائر انجن طلب کیے گئے تھے۔ سمرسیٹ ہاؤس مزید پڑھیں

حزب اللہ سے متعلق وہ حقائق جن کا آپ کو علم ہونا چاہیے

یورپی یونین کے ساتھ ساتھ امریکہ اور کئی دیگر ممالک کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے ایران نواز لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ بھی تقریباﹰ ہر روز حماس کی حمایت میں اسرائیل مزید پڑھیں