ایران نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے حوالے سے قطر کی درخواست مسترد کردی۔ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور ختم ہوگیا ہے۔اس موقع پر جاری اعلامیے میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ آج جن نکات پر اتفاقِ رائے ہوا ہے اُن مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے متعین کردہ سفیروں کی واپسی کا حکم
بنگلہ دیش کی مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت نے ایک اہم انتظامی رد و بدل کے تحت مختلف ممالک میں تعینات اپنے سات سفیروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے۔ بنگلہ دیش میں مبینہ مظالم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی ایک ٹیم مزید پڑھیں
بحرین سے قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویہ ترک کرنے کا مطالبہ
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے بحرین کی جیل میں قیدیوں سے انسان دوست اور باوقار سلوک یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جاؤ جیل میں قیدیوں کو ان کے انسانی حقوق سے محروم رکھے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اگر صورتحال میں بہتری مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج حماس مخالف پروپیگنڈے کیلئے غزہ میں سگریٹ کی ڈبیاں برسانے لگی
خان یونس میں گرائے جانے والی ڈبیوں پر لکھا ہے تمباکو نوشی بُری مگر حماس بدتر ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے باشندوں کو حماس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ بدگمان کرنے کے لیے عجیب و غریب ہتھکنڈے اپنانا شروع کردیا ہے۔ ایسی ہی ایک کوشش کے طور پر اسرائیلی فوج نے سگریٹ کی مزید پڑھیں
ایران کا اسرائیل پر حملہ کتنا لمبا چلنے والا ہے؟ حیرت انگیز کارروائیاں کئی دن کی ہوسکتی ہیں، ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا انٹرویو
صہیونی ریاست نے ایران کی طرف سے کسی بڑے حملے کا سامنا کرنے کی بھرپور تیاری کی ہے۔ یہ حملہ طویل دورانیے کا بھی ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ ایرانی قیادت نے تہران میں گزشتہ ماہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اعلان کیا تھا کہ اسرائیل سے بھرپور بدلہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
قبرص، نسلی بنیادوں پر تقسیم مقبول سیاحتی جزیرہ
سن 1974 میں بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں واقع جزیرے قبرص کے شمالی حصے پر ترکی نے قبضہ کر لیا تھا، جس کے بعد سے یہ جزیرہ نسلی بنیادوں پر تقسیم ہے۔ اس حملے بعد سے یونانی نسل کی آبادی کی اکثریت والے اس جزیرے کا باقی ماندہ دو تہائی جنوبی حصہ جمہوریہ قبرص مزید پڑھیں
زیلنسکی کی بالواسطہ طور پر روس میں فوجی دراندازی کی تصدیق
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اپنی مسلح افواج کی جانب سے روس کے سرحدی علاقے کرسک میں اچانک فوجی دراندازی شروع کرنے کے معاملے پر اختیار کی گئی خاموشی توڑتے ہوئے بالواسطہ طور پر یوکرینی فوج کی اس کارروائی کو تسلیم کر لیا ہے۔ زیلنسکی نے ہفتے کے روز دیر گئے اپنے ہفتہ واری خطاب مزید پڑھیں
ایرانی بحریہ کو جدید ترین کروز میزائلوں سے لیس کردیا گیا
جاسوس ڈرون اور جدید ترین راڈار بھی پاس دارانِ انقلاب کے حوالے کردیے گئے، مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ ایران نے بحری بیڑے میں ہزاروں جدید کروز میزائل نصب کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاس دارانِ انقلاب نے اپنی بحری قوت میں اچانک مزید اضافہ کردیا ہے۔ پاس دارانِ انقلاب نے بحریہ مزید پڑھیں
چین میں مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا
چین میں مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق دھماکے کی آواز اور جھٹکا ننگبو زوشان بندرگاہ سے ایک کلومیٹر دور تک محسوس کیا گیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بحری جہاز پر بھی کسی جانی نقصان مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کے بعد یحیٰ سنوار حماس کے نئے قائد منتخب
حماس 31 جولائی کو تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اپنے نئے قائد کا انتخاب عمل میں لایا اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے نئے سربراہ کا نام سامنے آگیا۔ حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحیٰ ابراہیم حسن سنوار کو نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ مزید پڑھیں