ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کردی، روس نے بھی جدید ہتھیار فراہم کردئے

ایرانی حملہ کس طرح کا ہوسکتا ہے، امریکی حکام نے ممکنہ طریقہ بتا دیا امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے راکٹ لانچروں کو حرکت میں لانا شروع کر دیا ہے اور فوجی مشقیں بھی کر رہا ہے۔ یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ تہران آنے والے دنوں میں اسرائیل پر مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران پر پہلے حملہ کرنے پر غور شروع کردیا، انتظار کس چیز کا ہے؟

اسرائیلی انٹیلی جنس نے تصدیق کی ہے کہ تہران حملہ کرنے والا ہے، صیہونی اخبار اسرائیل نے ایران کو حملے سے روکنے کے لیے پہلے حملہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ صیہونی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل انتظار کر رہا ہے کہ اسے تہران کی جانب سے حملے کی تیاری مزید پڑھیں

عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پرمیزائل حملے میں پانچ اہلکار زخمی‘ایک کی حالت نازک

عین الاسد ایئر بیس پرقائم امریکی اڈاے پر دو روسی ساختہ کاتیوشا میزائل داغے گئے. امریکی محکمہ دفاع عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک اہلکار کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں عراقی سیکیورٹی ذرائع سے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ

غزہ پٹی میں اتوار کی صبح اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب تل ابیب میں ایک فلسطینی حملہ آور نے چاقو سے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ قطر میں اسماعیل ہنیہ کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت اسرائیل کی مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

آزادی اظہار رائے کہاں ہے جس کی یہ بات کرتے ہیں، امام مسجد اقصیٰ کا بیان جمعہ کے خطبے کے دوران حماس سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ میں دیے جانے والے خطبے مزید پڑھیں

اسرائیل سے بدلہ لینے کا طریقہ زیرغورہے، میجرجنرل باقری

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائے گا،اسرائیل کو ہر حال میں پچھتانا پڑے گا،بیان ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ اسرائیل سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے مزید پڑھیں

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ قطر میں اداکردی گئی‘ہزاروں افراد کی شرکت

تدفین دوحہ کے علاقے لوسیل کے قبرستان میں کی جائے گی‘جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی آخری رسومات میں شرکت حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ آج جمعے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی ہے اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پرپیش آنے والے واقعہ پر حتمی تحقیقات سامنے نہ آسکیں

کسی کے پاس تمام حقائق موجود نہیں ہیں‘عوام صورت حال کی پیچیدگی کی وجہ سے کسی نتیجے پر پہنچنے سے گریز کریں. میئر اینڈی برنہم مانچسٹر ایئرپورٹ پر ہونے والے واقعے کی نئی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں مانچسٹر کے ہوائی اڈے پر 3 پولیس افسران پر مبینہ حملہ ہوتے دکھایا گیا مزید پڑھیں

جاپان میں تعینات فوجیوں کی تعداد بڑھانے، نیا ہیڈ کوارٹرز بنانے کا امریکی فیصلہ

کمانڈ کا ڈھانچا اپ گریڈ کیا جارہا ہے، جاپان سے دفاعی اشتراکِ عمل بڑھایا جائے گا، امریکی وزیرِدفاع چین سے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے پر امریکا نے جاپان میں تعینات فوجیوں کی تعداد بڑھانے اور وہاں موجود اپنے بنیادی عسکری ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ مزید پڑھیں

گولان کی پہاڑیوں پر حملہ: حزب اللہ نے تمام ریڈ لائنیں پار کر لی ہیں، اسرائیل

مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر کیے گئے ایک راکٹ حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اس حملے میں ہفتے کی شام گولان کی پہا‌ڑیوں پر واقع علاقے مجدل شمس کے دروز نامی قصبے میں فٹ بال کے مزید پڑھیں