ترکی افریقہ میں اپنا اثر و رسوخ کیسے بڑھا رہا ہے؟

اس وقت ترکی کی جانب سے عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بالخصوص افریقہ میں۔ حال ہی میں انقرہ نے افریقی ملک صومالیہ میں تیل اور گیس سے متعلق ایک منصوبے کا اعلان بھی کیا۔ تو آخر افریقہ میں ترکی کے اہم مفادات اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

قوت گویائی سے محروم رکن پارلیمنٹ کا اے آئی کی مدد سے ایوان میں خطاب، اپنی آواز سن کر آنسو نکل آئے

یہ لمحہ ان کے لیے بہت خاص ہے جس کا انہوں نے پہلے کبھی سوچا بھی نہیں تھا، امریکی رکن پارلیمنٹ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی قوت گویائی سے محروم امریکی ڈیموکریٹک رکن جینیفر ویکسٹن تقریر کرنے کے لیے AI سے تیار کردہ ماڈل کا استعمال کرنے والی پہلی قانون ساز بن کر مزید پڑھیں

کیا چین امریکہ سے بڑی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے؟

کیا چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن کر امریکہ کی جگہ لے سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو اقتصادیات کے ماہرین کے درمیان کئی دہائیوں سے موضوع بحث رہا ہے۔ تو کیا ایسا عنقریب ہونے کو ہے؟ 2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل ‘پیک چائنا’، حقیقت یا مزید پڑھیں

کروڑوں دولت کے باوجود میڈونا کے بیٹے کے پاس کھانے تک کے پیسے نہیں بیٹے ڈیوڈ بینڈا نے اپنی سپر اسٹار والدہ کا گھر چھوڑ دیا تھا

نامور امریکی گلوکارہ میڈونا کے بیٹے کی زندگی مشکل ہوگئی، 18 سالہ نوجوان کے پاس کھانے تک کو پیسے نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میڈونا کے لے پالک بیٹے ڈیوڈ بینڈا نے اپنی سپر اسٹار والدہ کا گھر چھوڑ دیا تھا جس کے بعد وہ نیو یارک کے علاقے برونز میں ایک اپارٹمنٹ مزید پڑھیں

دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں خرابی

ائیر لائنز ،ائیر پورٹس میڈیا آﺅٹ لیٹس میں کام شدید متاثر، سڈنی، بارسلونا، میڈریڈ اور برلن ایئرپورٹس پر کئی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں،برطانیہ میں ٹرین سروس متاثر اور لندن اسٹاک ایکسچینج میں بھی کام معطل ،امریکی ایئرلائنز نے بھی تمام پروازیں روک دی دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

اٹلی کی وزیر اعظم کے قد کا مذاق اڑانے والی صحافی پر جرمانہ

اٹلی میں میلان کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز صحافی جولیا کورتیس کو حکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعظم جارجیا میلونی کی ”باڈی شیمنگ” (جسمانی خد و خال پر پھبتی کسنا) کرنے پر وہ انہیں پانچ ہزار یورو کی رقم بطور ہرجانہ ادا کریں۔ عدالت نے سوشل میڈیا ایکس مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کو باراک اوباما ‘نینسی پلوسی اورچک شومرسمیت اہم ڈیموکریٹس راہنماﺅں کا دستبرداری کا مشورہ

ڈیموکریٹ پارٹی صدارتی انتخابات کے لیے نائب صدر کملا ہیرس کی نامزدگی سمیت دیگر امکانات پر غور کررہی ہے امریکی ووٹرز رواں برس پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک ایسے الیکشن کے بارے میں سوچ رہے ہیں جس میں دو غیر مقبول امیدوار ہیں جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کی سرکردہ شخصیات مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے سے رویہ اور زندگی کے بارے میں نقطہ نظر بدل گیاہے .ڈونلڈ ٹرمپ یہ معاملہ مکمل ناکامی نہیں تھا بلکہ یہ بڑا ہولناک تھا کہ ایسا ہوا جو کچھ ہوا اس کی توقع بالکل نہیں تھی. سابق امریکی صدر کا خطاب

سابق امریکی صدر اور موجودہ امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ موت کی کوشش میں زندہ بچ جانے سے ان کے رویے اور زندگی کے بارے میں ان کا نقطہ نظر بدل گیا ہے” پی بی ایس نیوز“کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں اس مزید پڑھیں

چین کی حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کرانے کی پیشکش

فتح کی مرکزی کمیٹی کے ڈپٹی سکریٹری جنرل صبری صیدم نے بتایا کہ ان کی تنظیم کے عہدیداران 20 اور 21 جولائی کو بیجنگ میں چینی حکام سے ملاقات کریں گے۔ الفتح کے ذرائع کے مطابق حماس کے وفد کی قیادت قطر میں مقیم اس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ کریں گے جب کہ الفتح مزید پڑھیں

ملائشین ایئرلائن کی پرواز MH17 ’مار گرانے‘ والوں کے محاسبے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے ملائشین ایئرلائن کی پرواز ایم ایچ 17 کی تباہی کے ذمہ داروں کا محاسبہ کرنے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ اس پرواز کو 10 سال قبل مشرقی یوکرین میں مبینہ طور پر مار گرایا گیا تھا۔ بوئنگ 777 کی یہ پرواز 17 جولائی 2014 کو ہالینڈ کے مزید پڑھیں