امریکا میں سیاسی ریلی کے دوران کی گئی فائرنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جان بچ گئی، گولی ٹرمپ کے سر کے بالکل قریب کان کے اوپر والے حصے میں لگی۔ امریکی خفیہ سروس کے ترجمان کا ٹرمپ کی سکیورٹی کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ حملے میں محفوظ رہے جبکہ حملہ آور مارا مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی ابتدائی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ واقعے سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کے واقعے کے عینی شاہد نے ہوش مزید پڑھیں
ٹرمپ کاوائٹ ہاوس میں واپسی پر انتہائی نوعیت کی تبدیلیاں لانے کااعلان بائیڈن، ان کے اہلِ خانہ اور اپنے تمام سیاسی مخالفین کے خلاف مقدمات بھی کرونگا،بیان
ڈونلڈ ٹرمپ کی اگر وائٹ ہاوس میں واپسی ہوئی تو ٹرمپ اور ان کے ساتھی امریکی حکومت میں انتہائی نوعیت کی تبدیلیاں لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ اور ان کے ساتھی، غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدریوں میں 10 گنا اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
ایلون مسک کا امریکی اخبار پر طنزیہ وار، نقصان کی بھرپائی کیلئے ایک ہفتے تک انڈے نہ کھانے کا اعلان اسپیس ایکس کی لانچنگ کے دوران پرندوں کو نقصان پہنچا، امریکی اخبار
ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنے تازہ ترین اسپیس ایکس لانچ کی کامیابی کے بعد خود سے ایک وعدہ کرتے ہوئے امریکی اخبار پر طنز کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کا اسپیس ایکس لانچ کامیاب ضرور ہوا مگر اس لانچنگ نے پرندوں کا نقصان پہنچای جیسا کہ نیویارک ٹائمز کے اخبار مزید پڑھیں
بائیڈن کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے زبانی حملوں اور جھوٹے دعوﺅں کے جوابات دینے میں ناکامی پر ڈیموکریٹس سیخ پا
امریکی صدر کی کارکردگی کو نااہل قرار دیا اور پیش گوئی کی کہ کچھ ڈیموکریٹس، اگست میں پارٹی کے قومی کنونشن سے قبل بائیڈن کے کسی دوسرے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کے مطالبات پر نظرثانی کریں گے. ڈیموکرٹس ڈونرز امریکی صدر جو بائیڈن کے اتحادی 2024 کے پہلے امریکی صدارتی مباحثے میں ان مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
واشنگٹن: امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کے باعث پگھل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا سخت موم سے بنایا ہوا مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک اسکول میں نصب کیا گیا تھا۔ اس مزید پڑھیں
جوئے میں 10 کروڑ سے زائد جیتنے والا نوجوان خوشی سے مرگیا نوجوان مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے مرا
برطانیہ میں ایک نواجن جوئے میں تین لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی ساڑھے 10 کروڑ روپے سے زائد) جیتنے والا ایک نوجوان خوشی میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ”ڈیلی اسٹار“ کے مطابق نوجوان مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے مارا گیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو آن لائن گردش مزید پڑھیں
ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ معاہدے کے تحت ترکیہ کو 40 نئے ایف 16 طیارے دیئے جائیں گے
ترکیہ نے امریکہ سے ایف 16 جنگی طیارے خریدے کا معاہدہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ واشنگٹن نے مذاکرات کے بعد 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی مزید پڑھیں
امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرزسے بھرا صندوق دریافت کرلیا نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جوڑے کو نقد رقم اپنے استعمال میں لانے کی اجازت دے دی
امریکا میں ایک جوڑا مقامی پارک میں موجود چھوٹی سے جھیل میں مقناطیس کی مدد سے قیمتی اشیا کی تلاش میں تھا کہ تبھی اس کے ہاتھ ایک صندوق لگا جس میں 1 لاکھ ڈالرز محفوظ تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمز کین اور ان کی اہلیہ باربی اگوسٹینی نیویارک میں مقناطیس کی مدد سے پانی مزید پڑھیں
جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات کی تصدیق ہوگئی
جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے پہلی بار اموات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے وزیر صحت نے منکی پاکس سے پہلی دو اموات رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ وزیر صحت نے بتایا کہ یہ اموات 24گھنٹوں سے بھی کم وقت میں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مئی مزید پڑھیں