جرمن وزیر خارجہ ملک بدریوں پر طالبان کے ساتھ تعاون کی مخالف

جرمن وزارت خارجہ نے سنگین جرائم میں ملوث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کے سلسلے میں افغان طالبان کے ساتھ تعاون کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے نتیجے میں طالبان حکومت بین الاقوامی شناخت حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ برلن میں وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کی ایک ترجمان مزید پڑھیں

غزہ میں ابتک 36 ہزار فلسطینی شہید، 83 ہزار 5 سو افراد زخمی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 77 ہلاکتیں شامل ہیں

غزہ میں ابتک ہونے والی شہادتوں کا ڈیٹا غزہ کے وزارت صحت جاری کر دیا، رپورٹ کے مطابق ابتک اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران کم از کم 36,731 فلسطینی شہید جبکہ 83 ہزار5 سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان تعداد میں مزید پڑھیں

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد مجرم قرار

مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسرعجائیبی، طاہر یاسین اور رامین باری شامل برطانیہ کی عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد کو مجرم قرار دیدیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسرعجائیبی، طاہر یاسین اور رامین باری شامل مزید پڑھیں

معروف مسلمان فائٹر خبیب نے سابق امریکی صدر سے فلسطین پر بڑا وعدہ لے لیا اگر ٹرمپ انتخابات جیت گئے تو فلسطین میں کیا ہوگا؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اگر انتخابات میں کامیاب ہوئے تو غزہ جنگ رکوا دیں گے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر نیوآرک میں پروڈنشل سینٹر میں منعقدہ یو ایف سی ایونٹ میں شرکت کے دوران سابق روسی مکسڈ مزید پڑھیں

رفح میں بے گھر فلسطینیوں پر اسرایلی ٹینکوں کی چڑھاٸی، مزید 21 شہید اسرائیلی ٹینک العودہ مسجد کے قریب دیکھے گئے ہیں

صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ٹینک رفح شہر میں داخل ہو کر مرکز تک پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی ویب سائٹ ”وائی نیٹ“ نے عینی شاہدین کے توسط سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی ٹینک العودہ مسجد کے قریب دیکھے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری مناظر میں رفح شہر کے مرکز میں ایک مزید پڑھیں

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا فلسطینوں کوتسلیم کرناتاریخ سازلمحہ ہے، ہسپانوی وزیراعظم

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر فلسطینی کو آزاد ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرلیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت بھی تسلیم کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ”اے ایف پی“ کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم نے آج شام کو فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل برہم اب رفح پر قبضہ کرنا ضروری ہوگیاہے،اسرائیلی وزیرقومی سلامتی بن گویر

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیل کو غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں فوجی حملہ روکنے کے حکم دیا گیا تو اسرائیل شدید برہم ہوگیا۔ صہیونی حکومت نے فیصلے کو مسترد کردیا اور عالمی عدالت کے حکم پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔ شدید رد عمل دیتے ہوئے اسرائیلی قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

چار سالہ بچے نے اپنی سالگرہ حماس کے نام کردی، آسٹریلیا کے صہیونی مشتعل فلسطین کی حمایت کرنے والے افراد نے اس بچے کی فلسطین سے محبت کو خوب سراہا اور اسے چیمپئن قرار دیا

فلسطین کی محبت و حمایت میں جہاں دنیا بھر سے آوازیں اٹھتی ہیں وہیں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بچے نے بھی فلسطین سے محبت کا پیغام بھیج دیا۔ چار سالہ آسٹریلوی بچے کی سالگرہ کے موقع پر فلسطینی جھنڈے کی تھیم پر مبنی ایک کیک ڈیزائن کیا گیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کی طرف سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم فلسطینی ریاست کو یک طرفہ تسلیم کرنے سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے حاصل کیا جانا چاہئے.امریکا‘ اسرائیل نے آئرلینڈ اور ناروے میں اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلالیا

سعودی عرب نے ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کی طرف سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے سعودی وزارت خارجہ نے فیصلے کو سراہتے ہوئے مزید ممالک سے بھی یہی موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت کا موروثی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ان کے آبائی شہر مشہد میں حضرت امام علی رضاعلیہ اسلام کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی مشہد‘تبریز‘تہران سمیت ملک بھر میں عوام سٹرکوں پر‘مشہد شہر صدر رئیسی کی تصاویر اور سیاہ پرچموں سے بھر گیا‘دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین آج ان کے آبائی شہر مشہد میں حضرت امام علی رضاعلیہ اسلام کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی تدفین سے قبل تعزیتی تقاریب میں ہزاروں افراد شریک ہیں. ابراہیم رئیسی کو ہیلی کاپٹرحادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر رئیسی اتوار کو وزیر خارجہ اور مزید پڑھیں