ملک میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی بیس فی صد گر گئی۔ساڑھے چار لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام 3 لاکھ 80 ہزار روپے رہ گئے۔ 70 ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار میں فروخت ہونے لگی۔علاوہ ازیں گزشتہ دونوں سندھ کے سینئر مزید پڑھیں

فارما سیکٹر برآمدات کے لیے حکومت سے معاونت کا خواہاں

بیرونی مارکیٹس کیلئے حکمتِ عملی بدلنا ہوگی، روپے کی قدر گرنے کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا جاسکا، تجزیہ کار پاکستان میں فارما سیکٹر مضبوط ہو رہا ہے اور برآمدی شعبے میں اپنی استعداد بڑھانے کے لیے حکومت سے معاونت کا خواہاں ہے۔ انڈسٹری کے ماہرین نے حکومت سے کہا ہے کہ ایسا ماحول یقینی بنائے مزید پڑھیں

پنجاب میں پیاز اور ٹماٹر کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرخصوصی پروگرام میکانائزڈ فارمنگ کے ذریعے پنجاب میں 3 ارب روپے کا منفرد اور تاریخ کا پہلا پراجیکٹ لایا جائیگا پنجاب میں پیاز اور ٹماٹر کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کرنے کا اعلان ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں سونے کے ریٹ کیا رہے ؟

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 659 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ مزید پڑھیں

سولر استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے اچھی خبر

فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لیے اچھا قدم اٹھایا گیا ہے۔فیسکو کے مطابق گرین میٹرز اب 3 ماہ کے بجائے 2 ماہ میں انسٹال کیے جائیں گے، اب گرین میٹرز کے بل جلد موصول ہوں گے۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر نے تین ماہ کی بجائے دو ماہ میں گرین میٹرز مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 277.67 روپے پر بند ہوا۔ کرنسی ڈیلرز مزید پڑھیں

شہری علاقوں میں مہنگائی 9.3 ،دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آگئی

شہری علاقوں میں مہنگائی 9.3 اور دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 6.9 فیصد کے سنگل ڈیجٹ پر آگئی،گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔ ستمبر 2024 میں مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافے کے باعث 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

حالیہ ہفتے میں تازہ دودھ ، چکن، چاول، گوشت، گھی آلو، گڑ سمیت سولہ اشیاء مہنگی ہوگئیں، 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جولائی کے دوران 60فیصد اضافہ ریکارڈ

جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 60فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات کاحجم 1.266 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 60 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال جولائی میں پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے 5 سالہ منصوبہ تیار

پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، منصوبے کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈ میپ میں مزید پڑھیں