اوپیک پلس کے تیل کی پیدوار کم رکھنے کے فیصلے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بین الاقوامی بینچ مارک برینٹ کروڈآئل کی قیمت اعشاریہ29فیصد اضافے کے ساتھ 83ڈالر78سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ روس اور اوپیک پلس کے دیگر ممبر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ایل پی جی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا گیا سرکاری قیمت کے اعلان کے 3 روز بعد ہی نجی طور پر ایل پی جی مہنگی کر دی گئی
ایل پی جی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا گیا، سرکاری قیمت کے اعلان کے 3 روز بعد ہی نجی طور پر ایل پی جی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کے طوفان نے مزید شدت اختیار کر لی ہے۔ جہاں دیگر کئی مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، چاندی بھی مہنگی ہوگئی فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کو سونے کی قیمت میں 3,500 روپے کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونا فروخت کے لیے 220,300 روپے فی تولہ پر موجود ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,001 روپے اضافے سے 188,872 روپے تک مزید پڑھیں
ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 29 لاکھ سے زائد کھمبوں کی ارتھنگ نہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(ابوبکر، انویسٹی گیشن ٹیم)ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے 29 لاکھ 15 ہزار 68 بجلی کے کھمبوں کی ارتھنگ مکمل نہیں ہوئی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کے کھمبوں کی ارتھنگ کی تفصیلات جمعہ (یکم مارچ 2024) کو سینٹ اجلاس میں پیش کی گئی۔بجلی کے کھمبوں کی ارتھنگ 28 مزید پڑھیں
سونے کے بین الاقوامی اور مقامی نرخوں میں اضافہ آئندہ دنوں کیلئے گولڈ ریٹ کا رحجان کیا رہے گا
بین الاقوامی منڈی میں اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عام طور پر ایسا کم ہی ہوتا ہے کیونکہ بین الاقوامی منڈی کی قیمتوں کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر ایک دن کی تاخیر سے مرتب ہوتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت2ڈالر بڑھ کر 2056 ڈالر فی اونس مزید پڑھیں
نگراں حکومت نے جاتے جاتے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا یہ اقدام ادویہ سازی میں قیمتوں کی حکمرانی پر ایک مثالی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے
نگراں حکومت نے وفاقی کابینہ کے یکم فروری 2024 کو کیے گئے فیصلے کے مطابق 146 جان بچانے کیلئے ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشنز کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈرگ ایکٹ 1976 کے سیکشن 36 مزید پڑھیں
چین میں چھوٹی الیکٹرک کاروں کی بہار آگئی چھوٹے اور کم آمدنی والے شہروں میں چند ماہ میں 12 لاکھ گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں۔
چین کے متعدد چھوٹے شہروں میں چھوٹی چھوٹی الیکٹرک کاروں کی بہار آگئی ہے۔ چین الیکٹرک کاریں تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ چین کی تیار کی ہوئی شاندار الیکٹرک کاروں نے مغربی دنیا میں کھلبلی مچادی ہے۔ یورپ اور امریکا میں کاریں تیار کرنے والے متعدد اداروں کا کہنا ہے کہ چینی مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی ہے۔ 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 100 مزید پڑھیں
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو 2 نئے لائسنز جاری پاکستان خودکفالت کیساتھ برآمدکنندگان کی فہرست میں شامل ہوجائے گا، چیئرمین پی این آراے
پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے) نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو 2 نئے لائسنس جاری کر دئیے۔ پاکستان میں پہلی سربمہر تابکار ماخذ کی تیاری کیلئے آپریٹنگ لائسنس جاری کیا گیا ہے، پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق سورس مینو فیکچرنگ فیسیلیٹی بنانے کے لئے لائسنسنگ کا عمل نومبر 2022 مزید پڑھیں
جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا۔ رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق 7 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤٹ خسارہ 1.1 ارب ڈالر رہا۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں