حکومت نے پاکستان میں بننے والی 40 لاکھ یا اس سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر 25 فیصد تک ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کے بعد گاڑیوں کی قیموں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے۔ آٹو انڈسٹری کے ماہرین کے مطابق نئے سیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل کی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
آئی فون کے پرانے ماڈل لینا بھی محال ہوگیا، کتنا پی ٹی اے ٹیکس دینا ہوگا؟ شناختی اور پاسپورٹ پر رجسٹریشن کی فیس کیا ہوگی؟
کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک بار آئی فون استعمال کرلے تو واپس اینڈرائیڈ کی طرف نہیں جاتا، اگر آپ آئی فونز استعمال کرتے ہیں تو اس کی صلاحیتوں کے معترف ضرور ہوں گے، لیکن اگر نہیں کرتے اور آئی فون پر منتقل ہونا چاہتے ہیں تو سب سے حالیہ ماڈلز میں سے ایک مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہوگیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ سونے کے نرخ میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں کتنی مہنگی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
ملک میں رواں ماہ (فروری) کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، اس کے باوجود روں ہفتے 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک بھر میں گرانی میں کمی مزید پڑھیں
الیکشن کے بعد پے درپے گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان مہنگائی کا نیا طوفان دستک دینے لگا، 15 فروری کو پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں، ایک سے دو روز میں گیس اور بجلی بھی مہنگی کر دی جائے گی
الیکشن کے بعد ایک ساتھ گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد عوام کی امیدوں کے برعکس مہنگائی کا نیا طوفان دستک دینے لگا ہے، جبکہ معاشی مشکلات میں بھی مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی چاندی کی قیمت 2500 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔
کراچی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 13فیصد کمی ریکارڈ
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر13فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں 9.07 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی مزید پڑھیں
مہنگائی بڑھنے کی شرح میں معمولی کمی دسمبر 2023 کے مقابلے جنوری 2024 میں مہنگائی کتنے فیصد کم ہوئی؟
سال 2024 کا پہلا ماہ بھی مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے بوجھ رہا، دسمبر 2023 کے مقابلے جنوری 2024 میں مہنگائی 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جنوری2024 میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28 اعشاریہ مزید پڑھیں
انتخابات سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نگراں حکومت نے انتخابات سے قبل عوام کو مہنگائی کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافےکی منظوری دی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں
6 ماہ میں ترسیلات زر، درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ترسیلات زر، درآمدات اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر محصولات، نان ٹیکس آمدنی، سرمایہ کاری اور زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہوا، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں