ملک میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

عوام کو مہنگائی سے ریلیف نہ مل سکا، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی شرح 43 فیصد سے زائد کی سطح پر برقرار ہے تاہم ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

قومی بچت کی سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کردیا گیا

قومی بچت کی سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کر دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ کے اعداد و شمار کے مطابق 26جنوری سے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر شرح منافع میں ردوبدل کیا گیا ہے ۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 19بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی گئی مزید پڑھیں

ایزی پیسہ نے پہلی بار آڈیو نکاح نامہ کا فیچر متعارف کرادیا

معروف ڈیجیٹل فنانشل سروسز پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے پرانی روایات کو توڑنے اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایزی پیسہ ایپ میں آڈیو نکاح نامہ کا جدید فیچر متعارف کرادیا جس سے خواتین کو اپنی ازدواجی زندگی کے حقوق تک رسائی حاصل ہو گی۔ پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس جدید فیچر کے ذریعے مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی سے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ وصولیوں کا منصوبہ تیار

پیٹرولیم لیوی سے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ وصولیوں کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی سے وصولیوں کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیاہے، آئندہ مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی سے ایک ہزار 65 ارب روپے وصولی کا تخمینہ ہے۔اس تناظر میں خدشہ ظاہر کیا جارہا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی 10گرام سونے کی قیمت میں 1,115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوا

سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔ قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے پر آگیا مزید پڑھیں

بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا

حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی جس کے تحت بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی 8 روپے اعلان کردیا جبکہ ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اوگرا کی سفارش پر مزید پڑھیں

موبائل چارج صرف7سیکنڈز میں، حیرت انگیز ڈیوائس مارکیٹ میں آ گئی

سائنسی ماہرین نے ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو محض سات سیکنڈز کے اندر موبائل ڈیوائس کی بیٹری 100 فیصد تک چارج کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انقلابی ڈیوائس ایک قطری ٹیکنالوجی فرم نے تیار کی ہے۔ڈیوائس میں پانچ بیٹریز موجود ہیں اور ایک بیٹری دو AA سائز کی بیٹریز کے برابر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی، معاشی شرح نمو میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا رواں مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 18.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھنے اور بجٹ خسارہ کم ہونے کی توقع ہے

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی، بے روگاری میں کمی اور معاشی شرح نمو میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا ہے، مہنگائی کی اوسط شرح 18.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے کا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 16 ہزار 100 کا ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 2047 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی مزید پڑھیں