کراچی والوں کے لئے ایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کراچی کیلئےاضافے کابوجھ بڑھ کر4.12 روپےہوجائےگا

کے الیکٹرک کیلئےایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے کراچی والوں پر بجلی بم گرادیا ہے، اور کے الیکٹرک کیلئےایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 2 روپے 87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی غیرمعمولی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ہزار 82 مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس فراڈ کے الزام میں کراچی کی نجی کمپنی کے مالک کی گرفتاری

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) فیڈرل بورڈ اف ریونیو نے 600 ملین روپے سے زائد کے ٹیکس فراڈ میں ملوث کراچی کی ایک بڑی نجی کمپنی کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو اختر حسین نے سیلز ٹیکس فراڈ کے متعلقۃ سیکشن (37) 2 کے تحت مبینہ طور پر کراچی کی ایک بڑی مزید پڑھیں

ایک چارج میں ایک ہزار کلومیٹر تک گاڑی چلانے کیلئے بیٹری تیار بیٹری کو ایک بار چارج کرکے 14 گھنٹے تک گاڑی چلانے کی کامیاب آزمائش

چینی کمپنی نیو کے سی ای او ”ولیم لی“ کو چین کا ایلون مسک بھی کہا جاتا ہے، ان کی کمپنی نے 1000 کلومیٹر کی رینج والی بیٹری تیار کی اور اسے 14 گھنٹے کے لائیو اسٹریم پر آزمایا ہے۔ چین میں ایلون مسک کی معروف کمپنی ٹیسلا کی حریف کمپنی ”نیو“ نے ایک ہزار مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں بہتری کے سلسلے کو بریک لگ گئی، ڈالر مہنگا ہو گیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں منگل کے روز روپے کی قدر کم ہو گئی، طلب میں اضافہ امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار

روپے کی قدر میں بہتری کے سلسلے کو بریک لگ گئی، ڈالر مہنگا ہو گیا، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں منگل کے روز روپے کی قدر کم ہو گئی، طلب میں اضافہ امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کرنسی مارکیٹ میں کئی ہفتوں سے جاری روپے کی مزید پڑھیں

حکومت نے قسطوں پر موبائل فونز دینے کی پالیسی متعارف کروا دی

نگراں حکومت نے کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فونز پالیسی متعارف کرادی جس کا اطلاق 15 جنوری سے ہوگا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کے لیے جو اب قسطوں کے ذریعے اسمارٹ فون کے جدید ترین مزید پڑھیں

آن لائن قرضہ ایپس میں قرضوں اور بھاری سود لینے پر پابندیاں عائد

آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے لوٹنے سے متعلق ایس ای سی پی نے آن لائن قرضه ایپلی کیشنز کے قوانین سخت کر دیے۔ ایس ای سی پی حکام کے مطابق عوام کو آن لائن جھانسے میں لاکر کئی گنا زیادہ سود لینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، آن مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف

بجلی کے بلوں میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ تمام صارفین سے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ کمرشل وصنعتی صارفین 19 سے 20 ہزار روپے کے بل پر10 فیصد انکم ٹیکس دیتے ہیں۔ نان فائلرگھریلو صارفین 25 ہزارروپے سے زائد بل پر 7.5 فی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 فیصد سے زائد پر برقرار ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 فیصد سے زائد پر برقرار ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے میں 18 اشیاء ضروریہ مہنگی اور 9 کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں

سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے گیس صارفین سے نومبر سے 400 روپے سے 2 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ چارجز وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا

سوئی ناردرن نے گیس صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے، گیس صارفین سے نومبر سے 400 روپے سے 2 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ چارجز وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا مزید پڑھیں