پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کا ایک اور نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 66 ہزار کی سطح کو بھی عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ نے 66 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین حد عبور کر لی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1504 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونا سستا ہونے کے بعد فی تولے کی نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ اس سے پہلے یہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے تھی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 16 فیصد کی کمی
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی سے نومبر 2023ء کی مدت میں ملک میں 6450000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ مزید پڑھیں
کراچی میں روٹی 2 روپے کی ملے گی
مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبرآگئی، شہر قائد میں روٹی اب 2 روپے کی ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب تندور کا افتتاح کردیا۔ کامران ٹیسوری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شہر بھر میں مزید 48 ایسے سستے تندور مزید پڑھیں
پیوگیوٹ کی قیمت میں بھاری کمی
فرانسیسی کار ساز کمپنی پیوگیوٹ نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 31 دسمبر تک خصوصی کمی کا اعلان کر دیا ۔ پیوگیوٹ پاکستان کی جانب سے پیوگیوٹ 2008کی قیمت میں سال کے آخر میں سنہری موقع کا اعلان کر تے ہوئے ایک لاکھ روپے کا ڈسکاونٹ دینے کا اعلان کیاگیا ہے ۔ پیوگیوٹ مزید پڑھیں
کراچی: خنکی بڑھتے ہی مونگ پھلی کے دام بھی آسمان پر شہر میں اول درجہ کی مونگ پھلی پارا چنار 1400 روپے فی کلو میں فروخت
کراچی میں خنکی بڑھتے ہی مونگ پھلی کے دام بھی بڑھ گئے۔ خشک میوہ جات میں سب سے سستی سمجھی جانے والی مونگ پھلی بھی غریب عوام کی دسترس سے دور ہوگئی۔ شہر قائد میں مونگ پھلی کے نرخ بھی آسمان پر پہنچ گئے، ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے سردیوں کی مزید پڑھیں
گراوٹ کا سلسلہ جاری،انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
تیسرے کاروباری روزکے اختتام پرروپے کی قدر میں اضافہ جبکہ انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالرز مہنگا ہوا ہے
پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے مہنگا ہو کر فی تولہ 24 قیراط سونا 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 943 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے مزید پڑھیں
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی۔ یکساں ٹیرف کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق مزید پڑھیں
اچانک گرنے کے بعد ڈالر سنبھل گیا انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا
مسلسل مہنگا ہوتا ڈالر کاروباری دن کے آغاز پر اچانک نیچے آںے کے بعد دن کے اختتام تک تھوڑا سنبھل گیا۔ کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 87 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا مزید پڑھیں