کراچی پورٹ : ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کیےجانے کا انکشاف گندم سے بھرا ٹرک پورٹ سے باہر لے جایا گیا لیکن بلٹی نمبر اور وزن کی پرچی نہ ہونے پر پکڑا گیا

کراچی پورٹ پر امپورٹ کی گئی گندم چوری کرنے کی انوکھی واردات ہوئی، ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کی گئی تاہم ٹرک کو پورٹ سے باہر نکلنے کے بعد پکڑ لیا گیا۔ کراچی پورٹ سے ٹرک کے آگے ایک نمبر اور پیچھے دوسرا نمبر لگا کر گندم چوری کی کوشش کی مزید پڑھیں

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی حتمی سمری 31 اکتوبر کو پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی

عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔پبلک نیوز کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔آئندہ ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے عالمی مارکیٹ اور ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300  روپے سے کم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ۔آئندہ ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔عالمی مارکیٹ اور ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی مزید پڑھیں

کاروں کی فروخت میں 44 فیصد کمی

کاروں کی فروخت 44 فیصد،ایس یو ویز، جیپ اور وینز کی فروخت 23فیصد گر گئیں۔ مالی سال 2024میں جولائی تا ستمبر کے دوران کاروں کی مجموعی فروخت 16ہزار 21یونٹس رہی جو مالی سال 2023کی اسی مدت میں 28ہزار 571ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ ستمبر میں فروخت بڑھ کر 6 ہزار 410 یونٹس ہوگئی، یہ تعداد مزید پڑھیں

چاول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

چاول کی قیمتوں میں نمایاں طور پر 25 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اری 6 چاول کی قیمت میں 25 روپے کی کمی ہوئی ہے، جو اب 125 روپے فی کلوگرام پر کھڑی ہے، جبکہ اری 9 چاول 30 روپے کی کمی کے بعد 190 روپے میں دستیاب ہے۔ اسی طرح 86 مزید پڑھیں

برائلر گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی سےنئی قیمت 512روپے ہو گئی۔ اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کی کمی کے بعد341روپے فی کلوتک آگئی ہے۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید پڑھیں

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخ بڑھ گئے

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.54 اور 18 قیراط 164.09 ریال رہی جبکہ 21 قیراط مزید پڑھیں

ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی کمی کا رحجان

اسلام آباد ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ہے۔ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، یکدم بڑی کمی ریکارڈ غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا، 24 گھنٹوں کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی

کراچی  سونے کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی وجہ غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کو قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے کے الیکٹریک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مہنگی مزید پڑھیں