پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں پر اوگرا کا ردِعمل آ گیا شہری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں پر کان نہ دھریں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی اور ڈالر ریٹ پر منحصر ہیں،قیاس آرائی تیل کی سپلائی چین میں خلل ڈال سکتی ہے۔ترجمان اوگرا

اسلام آباد  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں پر اوگرا کا ردِعمل آ گیا۔ترجمان اوگرا نے کہا کہ شہری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں پر کان نہ دھریں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی اور ڈالر ریٹ پر منحصر ہیں۔ حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن نے اپنا دکھانا شروع کر  دیا،  سونے کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، چوبیس گھنٹوں کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 24 قیراط مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی لگادی کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا

کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا، جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کردی۔ پاکستانی تازہ فروزن گوشت کے برآمد کنندگان کے لیے بری خبر ہے، کیوں کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے مزید پڑھیں

گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کی کمی اگر یہی صورتحال رہی تو کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا، شورومز مالکان

شہر قائد میں گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی ضروریات پوری کرنا مشکل ہے، گاڑی کیسے مزید پڑھیں

کئی روز سے سونے کے نرخ جاری نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار، نئے ہفتے کے آغاز پر بھی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہو سکا

لاہور  کئی روز سے سونے کے نرخ جاری نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی، ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت12 ستمبر کے جاری کیے گے نرخ پر تاحال برقرار، نئے ہفتے کے آغاز پر بھی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کے اسمگلروں مزید پڑھیں

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر میٹروبس کا کرائے میں 50 روپے اضافہ کردیا گیا میٹروبس سروس کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، سی ڈی اے بورڈ نے کرایوں میں اضافے کی منظوری دے دی

لاہور  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 روپے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 روپے کردیا گیا ہے، میٹروبس کے کرایوں میں اضافے کی سی ڈی اے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے اضافے کا امکان

ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکس ریفائنری قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 70 پیسے کا اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی،بلیک مارکیٹ میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوئی۔ماہرین

کراچی بلیک مارکیٹ کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آگئی۔ماہرین کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہو گیا۔ بلیک مارکیٹ میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوئی۔گذشتہ روز ڈالر کی غیر قانونی خرید مزید پڑھیں

یاماہا بائیکس کی قیمتوں میں پھر اضافہ

پاکستان میں موٹرسائیکلوں کا معروف برینڈ یاماہا نے ایک مرتبہ پھر اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ او ایل ایکس کے مطابق اس مرتبہ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی بتائی جا رہی ہے۔ پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 17 ہزار روپے تک کا مزید پڑھیں

آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق اگست میں بجلی کی قیمتوں میں 2 بار اضافے کے اثرات مہنگائی پر آئیں گے۔ وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں