پاونڈ، درہم اور دینا کی قیمت میں نمایاں کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کے ساتھ ساتھ دیگر کرنسیوں کی قدر بھی گر گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر گیارہ روپے تک سستا ہوا ہے جب کہ پاکستانی روپے کی قیمت میں دوسری کرنسیوں کے مقابلہ میں بھی حیران کن بہتری آئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں تیزی سے کمی پاکستان کیلئے بدترین طوفان ہے، بزنس کونسل برآمد کنندگان کیلئے علاقائی مسابقتی توانائی ٹیرف کو واپس لینے سے قیمت کی تجویز میں مدد نہیں ملے گی

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے خبردار کیا ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی گراوٹ پاکستان کے لیے ’بدترین طوفان‘ ہے۔ پی بی سی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ، جسے پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا ، اس پر جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

چینی کی قیمت 300 روپے ہو جانے کا امکان ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی امپورٹ کرنے کیلئے خط لکھ دیا، بیرون ملک سے مہنگی چینی خریدے جانے پر خریداروں پر 120 روپے فی کلو کا اضافی بوجھ پڑے گا

لاہور  چینی کی قیمت 300 روپے ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں چینی کا خوفناک بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچ جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت ساڑھے 85 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی

لاہور  مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت ساڑھے 85 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے560روپے ہو گئی ہے ۔ جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لٹر تک کا اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

ملک میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ مہنگائی کی شرح 25.34 فیصد ریکارڈ

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد 22 اشیا کی قیمتوں میں کا مزید اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی مزید پڑھیں

ڈالر کی انٹربینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر انٹربینک اور اوپن ریٹ میں 13 روپے کا بڑا فرق، نگراں حکومت میں حوالہ و ہنڈی مارکیٹ کی سرگرمیاں بڑھ گئیں

کراچی ملکی تاریخ میں پہلی بار جمعہ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 301 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق غیر یقینی معاشی حالات، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور درآمدات کے ساتھ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دبا نے پاکستانی روپے کو چاروں شانے چت کردیا ہے، ڈالر کی اڑان پر قابو پانا اب مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سینچری مکمل ہو گئی جمعرات کا دن ملکی معیشت کیلئے ایک اور مایوس کن کاروباری دن ثابت ہوا، ملکی زرمبادلہ ذخائر بھی کم ہو گئے

لاہور  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سینچری مکمل ہو گئی، جمعرات کا دن ملکی معیشت کیلئے ایک اور مایوس کن کاروباری دن ثابت ہوا، ملکی زرمبادلہ ذخائر بھی کم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے

اسلام آباد  ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافےکا امکان طاہر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےپاکستان میں15اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں