چینی کی قیمت میں 60 فیصد تک اضافہ ہو گیا، حکومت کا ایک فیصلہ عوام کی جیبوں پر بہت بھاری پڑا، شوگر ملوں نے چند ماہ میں کھربوں روپے کی چینی فروخت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کی جانب سے چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دینے کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
چینی کا ذخیرہ مارکیٹ میں لانے کیلئے 12 شوگر ملز کو نوٹس جاری گودام رجسٹر نہ کروانے پر ایک شوگر مل کے خلاف مقدمہ بھی درج
کین کمشنر پنجاب نے 12 شوگر ملز کو 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی کا ذخیرہ ختم کرنے اور چینی مارکیٹ لانے کا نوٹس جاری کر دیا۔ پنجاب میں چینی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی پر کین کمشنر پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے 12 شوگر ملز کو چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں لانے کا نوٹس جاری مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہنے کے بعد پھر 800 روپے بڑھ گئی سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2230 روپے بڑھ گئی ہے
کراچی آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے بڑھ گئی ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی مزید پڑھیں
بھارت میں چاول کی برآمد پر پابندی، عالمی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی مانگ میں زبردست اضافہ
کراچی بھارت میں چاول کی برآمد پر پابندی سے عالمی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے نان باسمتی چاول کی ایکسپورٹ پر پابندی کے باعث عالمی مارکیٹ میں پاکستانی چاول کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوا۔چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن چیلارام نے کہا کہ رواں مزید پڑھیں
پاک سوزوکی موٹرز کا اپنے موٹر سائیکل پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان اٹوسیکٹر میں درآمد پر لگی پابندیوں کے باعث کمپنی کو انونٹری کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان پاک سوزوکی
کراچی پاک سوزوکی موٹرز نے اپنے موٹر سائیکل پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان پاک سوزوکی نے کہا ہے کہ آٹوسیکٹر میں درآمد پر لگی پابندیوں کے باعث کمپنی کو انونٹری کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت2400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت2058روپے کمی ریکارڈ کی گئی
کراچی گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت12ڈالرز اضافہ سی1972ڈالرز فی اونس کی سطح پر رہی۔ عالمی منڈی میںسونے کے نرخوںمیں اضافہ کے باوجود مقامی مارکیٹ میںسونے کی فی تولہ قیمت2400روپے کمی سے 2لاکھ22ہزار100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت2058روپے کمی سے 1لاکھ90ہزار415روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2750روپے کی مزید پڑھیں
حکومت سرکاری قیمت پر عملدرآمد کروانے میں ناکام، ایل پی جی 170 روپے تک مہنگی کر دی گئی ایل پی جی کی سرکاری قیمت 178 روپے کلو ہے لیکن 220 سے 350 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے، چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا انکشاف
حکومت سرکاری قیمت پر عملدرآمد کروانے میں ناکام، ایل پی جی 170 روپے تک مہنگی کر دی گئی، ایل پی جی کی سرکاری قیمت 178 روپے کلو ہے لیکن 220 سے 350 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی بلیک میں ہوشربا قیمت پر فروخت کے مزید پڑھیں
مہنگائی کی لہر برقرار ، 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 9 میں کمی
مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے ، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.16 فیصد رہی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 9 میں کمی اور 12 کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں2 روز میں 11600روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا گزشتہ روز فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا، سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے
کراچی آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ دو روز میں 11600روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آج مزید مزید پڑھیں
ہیلمٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پنجاب میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع ہوتے ہی ہیلمٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع میں ہیلمٹ نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے مزید پڑھیں