کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 4 روپے سے زائد مہنگی ہو گئی، انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر ڈیڑھ روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

 کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 4 روپے سے زائد مہنگی ہو گئی، انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر ڈیڑھ روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کا آغاز پاکستانی روپے کیلئے انتہائی مایوس کن ثابت ہوا۔ انٹربینک اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں ڈیزل کے بحران کا خدشہ

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیئرمین اوگرا کو احتجاجی مراسلہ جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ قیمتوں میں غیرمنصفانہ کمی سے صنعت کیلئے انوینٹری میں 11ارب کا نقصان ہوا جو مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے،پیٹرول پر 91روپے 36 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں،دستاویز

کراچی پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت 161 روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔پیٹرول کی ایکس ریفائنری مزید پڑھیں

عوام کیلئے بُری خبر‘ دالیں بھی مہنگی ہو گئیں دال چنا اوپن مارکیٹ سے فی کلو 15 روپے 36 پیسے اور دال مسور کی قیمت میں اوپن مارکیٹ سے 11 روپے 69 پیسے اضافہ ہوگیا

 ملک میں آٹے اور چینی کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں دالیں بھی مہنگفی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق دال چنا اوپن مارکیٹ سے فی کلو 15 روپے 36 پیسے مہنگی ہوئی ہے، دال مسور کی قیمت میں اوپن مارکیٹ سے 11 روپے 69 پیسے اضافہ ہوچکا ہے اسی طرح سفید چنا مزید پڑھیں

مہنگائی کا ایک اور “تحفہ”، ایل پی جی 40 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی گیس مافیا نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بنا ہی فی کلو ایل پی جی کی قیمت 220 روپے مقرر کر دی

لاہور ایل پی جی 40 روپے سے زائد مہنگی کر دی گئی، گیس مافیا نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بنا ہی فی کلو ایل پی جی کی قیمت 220 روپے مقرر کر دی، سرکاری قیمت 177 روپے مقرر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو گرام مزید پڑھیں

رئیل سٹیٹ سیکٹر کے لیے بری خبر

حکومت نے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر نان فائلرز کے لیے مجموعی ٹیکس کی شرح 18.5 فیصد مقرر کردی ہے جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکان، پلاٹ یا فلیٹس کی خریدو فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا ہے۔ اگر آپ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئندہ دو ہفتوں کے لیے حکومت کی جانب سے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بڑی کمی کر دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ 16 جولائی سے 31 جولائی تک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل واجب تھا، اس حوالے سے بین الاقوامی مارکیٹ میں پچھلے 15 روز کے دوران ایک آئٹم میں کچھ کمی مزید پڑھیں

سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 13 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1135 روپے ریکارڈکی گئی۔ اسی طرح گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک کے مزید پڑھیں

چکن کی قیمت مزید گر گئی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی ہوئی۔ مارکیٹ کمیٹی لاہورکی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 608روپےکلومقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر کاتھوک ریٹ390روپےفی کلومقرر جبکہ زندہ برائلر کاپرچون ریٹ405روپےفی کلوجاری کیا گیا ہے۔

رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر کی پھر سے اونچی اڑان شروع انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے سے زائد جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے سے زائد کا ہو گیا، امریکی کرنسی کی ٹرپل سینچری ہونے کی پیشن گوئی

 رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر کی پھر سے اونچی اڑان شروع، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے سے زائد جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے سے زائد کا ہو گیا، امریکی کرنسی کی ٹرپل سینچری ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ قرض پروگرام بحال ہو جانے کے مزید پڑھیں