ایک بار پھر دکانیں جلد بند کروانے کی تجویز زیر غور

چاروں صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ پنجاب میں ایک بار پھر دکانیں جلد بند کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔ پلاننگ کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے چاروں صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دکانیں شام سات بجے بند کرنے سے بجلی کے بل 25 مزید پڑھیں

لاہور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں مزید 70 روپے کمی

صوبے بھر میں آٹے کے 10 اور 20 کلو گرام تھیلوں کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ، 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1800 روپے کے بجائے 1730 روپے میں فروخت کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں کمی پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائے گا،صوبائی مزید پڑھیں

ملک میں سیمنٹ کی فروخت کم ہوگئی

ملک میں سیمنٹ کی فروخت کم ہوگئی۔ جولائی 2024ء میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی، اس دوران مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسویسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی تھا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں

آٹا مہنگا ہوگیا، تندور مالکان کی روٹی 15 روپے میں بیچنے سے معذرت سادہ روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی

متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 15 روپے میں بیچنے سے معذرت کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے مہنگا ہوچکا مزید پڑھیں

امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار‘سب سے زیادہ اشیاءچین سے درآمد کی گئیں

امریکا نے 5 ارب 29 کروڑ ڈالر کی مصنوعات خریدیں جبکہ چین نے 14 ارب 51 کروڑ ڈالرز کی مصنوعات فروخت کیں.رپورٹ مالی سال2024 میں امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جبکہ سب سے زیادہ اشیاءچین سے درآمد کی گئیں مقامی کاروباری جریدے نے وزارت تجارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ہنڈا کی اپنی مشہور زمانہ گاڑی ‘سٹی’ پر زبردست پیشکش

کارساز کمپنی ہنڈا نے خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے۔ ہنڈا پاکستان اپنی کامیابی کے 30سال مکمل ہونے پر سٹی 1.2خریدنے والوں کو پیشکش کی ہے،  ہنڈا سٹی 1.2میں وی ٹی ای سی انجن دیا گیا ہے، اس گاڑی میں ٹچ سکرین ڈسپلے اور سمارٹ فون کنیکٹویٹی جیسے فیچرز مہیا مزید پڑھیں

روٹی مہنگی ہونے کا امکان بڑھتی ہوئی مہنگائی میں تندور چلانا نا ممکن ہوچکا، بجلی اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں میں روٹی سرکاری نرخوں پر فروخت نہیں کرسکتے، نان بائی ایسوسی ایشن

روٹی مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے روٹی کی قیمت میں اضافہ کا عندیہ دیا گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی میں تندور چلانا نا ممکن ہوچکا، بجلی اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں میں روٹی سرکاری نرخوں پر فروخت نہیں مزید پڑھیں

پاکستان: گھر کے کھانوں کا کاروبار اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟

مناسب پیسوں میں صاف ستھرا اور تازہ کھانا ایسا خواب ہے جو بڑے شہروں میں مشکل سے پورا ہو پاتا ہے، جہاں تیز مصالحے اور ناقص آئل میں بنی بدذائقہ غذا کھانے کے بعد شدت سے ’گھر کا کھانا‘ یاد آتا ہے۔ خاندانوں کے بغیر رہنے والے ملازمت پیشہ افراد اور طلبہ تو اکثر ایسے مزید پڑھیں

رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی،ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو سکتا ہے،پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 77 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصدتک ہو سکتا ہے۔ رواں مالی سال پاکستان کے 62 فیصد محصولات قرضوں کی ادائیگی پر خرچ مزید پڑھیں

طلبا میں ای بائیکس تقسیم:ایک اور وعدہ پورا کردیا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ انیشیٹو پروگرام کی تقریب ہوئی جس میں مریم نواز نے طلبا میں ای بائیکس تقسیم کیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائیکس حاصل کرنےوالےطلبا کومبارکبادپیش کرتی ہوں،4ماہ کے اندر ای بائیکس تقسیم کرنے کا وعدہ پورا کیا ،خواہش تھی کہ طلبا کی مشکلات کو جلد سے جلد مزید پڑھیں