اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من 75 روپے اضافہ ہوگیا گندم کی فن من قیمت 4755 روپے ہوگئی ہے، سیکرٹری خوراک نے 200 من سے زائد گندم کی اسٹوریج پر پابندی لگا دی

 اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من 75 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ اے آروائی نیو زکے مطابق گندم کی قلت اور قیمت بڑھنے سے روکنے کیلئے سیکرٹری خوراک نے 200 من سے زائد گندم کی اسٹوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ روز بھی فی تولہ 4000 روپے اضافہ ہوا تھا، سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے

کراچی  آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے ملکی مجموعی ذخائر 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے رواں ہفتے ملنے والی رقوم 14 جولائی 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے کو ظاہر ہوں گی

07 جولائی 2023ء تک ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ امریکی ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 جولائی کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 52 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔ اعداد و مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 4000 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی ہے، 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 326 روپے ہوگئی ہے

کراچی  آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے، تاہم آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی صرافہ مزید پڑھیں

ڈالر 250 روپے کی سطح تک گر جانے کی پیشن گوئی عالمی مالیاتی ادارے سے مطلوبہ فنڈنگ ملنے کے بعد ڈالر کی قدر 250 روپے تک آجائے گی، ایکس چینج ایسوسی ایشن آف پاکستان

  ڈالر 250 روپے کی سطح تک گر جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ایکس چینج ایسوسی ایشن آف پاکستان نے پیش گوئی کی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے سے مطلوبہ فنڈنگ ملنے کے بعد ڈالر کی قدر 250 روپے تک آجائے گی۔ ایکس چینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان کا مزید پڑھیں

سریا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

تعمیراتی صنعت سے منسلک کاروباری شخصیات اور نئے گھر بنانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سریے کی قیمتیں فی ٹن 130 امریکی ڈالر تک گر گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ کے زیراثر مقامی سٹیل اور لوہے کی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.24 روپے کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.56 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک

کراچی ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت کمی اور 14 ماہ بعد اسٹاک ایکسچینج میں 45 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔ منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 30 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 278 روپے 50 پیسے میں جاری رہی۔ تاہم کاروبار مزید پڑھیں

آٹا کا تھیلا 150 فیصد مہنگا ہو گیا رمضان المبارک سے قبل 650 روپے میں ملنے والے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے تک ہو گئی

لاہور  آٹا کا تھیلا 150 فیصد مہنگا ہو گیا، رمضان المبارک سے قبل 650 روپے میں ملنے والے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار 500روپے کی کمی ہوگئی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے، 10گرام سونے کی قیمت کم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 326 روپے ہوگئی ہے

کراچی  آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی وکاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم ہوگئی ۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی مارکیٹ مزید پڑھیں

1 سال میں ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں بدترین گراوٹ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو ایکسپورٹس اور ترسیلات زر کی مد میں 8 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف

 1 سال میں ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں بدترین گراوٹ ، گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو ایکسپورٹس اور ترسیلات زر کی مد میں 8 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہونے کا مزید پڑھیں