پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے عوام کو معشیت کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے 2025 تک مہنگا ئی کی شرح سات فیصد تک ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف بورڈ اجلاس منظوری کے 24 گھنٹوں کے اندر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پاکستانی روپیہ 3.1 فیصد اضافے کے ساتھ دنیا بھر کی مضبوط ترین کرنسی قرار گزشتہ ماہ جون میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی شرح میں 3.1 فیصد اضافہ ہوا، یہ شرح دنیا بھر کی کرنسی میں سب سے زائد شمار کی گئی۔ سپیکٹیٹر انڈیکس
اسلام آباد پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی سے بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں، شدید معاشی و مالی بحران کے بعد پاکستان کی کرنسی مزید پڑھیں
رجسٹریشن منسوخی کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس نہ منگوانے پر تحقیقات کی سفارش
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس نہ منگوانے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کی سفارش کی ہے ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق رجسٹریشن کی منسوخی کے باوجود ادویات واپس نہ کرنے سے انسانی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کیا گیا مزید پڑھیں
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں متاثر کن اضافہ ض پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں وسیع استعداد رکھتا ہے ،ماہرین
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں کئی برسوں کے دوران تیز رفتار اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔2013 میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات 290 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2019 میں 890 ملین ڈالرجبکہ 2022 میں 2.1 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
سعودی عرب: متعدد پیشوں میں مقامی افراد کی شمولیت کا اعلان
سعودی عرب میں انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے مدینہ منورہ اور جازان کے علاقوں میں 8 جولائی 2023 سے متعدد پیشوں اور کاموں میں لوکلائزیشن کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق مدینہ منورہ ریجن میں ریسٹورنٹس کی سرگرمیوں میں مقامی افراد کی شمولیت کو 40 فیصد کردیا گیا مزید پڑھیں
نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.55فیصد ہوگئی
ملک میں 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئی ہیں جب کہ مہنگائی کی شرح 0.70 فیصد اضافے ساتھ 28.55 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی ہے، اور اس کی شرح میں 0.70 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح مزید پڑھیں
آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں آٹا ملک بھر میں سب سے مہنگا ، بیس کلو کا تھیلا تین ہزار روپے کا ہو گیا جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں قیمت2900 سے زیادہ ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق لاہور میں بیس کلو آٹے کا تھیلا ساڑھے ستائیس سو مزید پڑھیں
کاروں کی درآمدات میں 54 فیصد کی کمی
کاروں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے مئی 2023 تک کی مدت میں کاروں کی درآمدات پر712 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ میں ایک ہزار روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار روپے پر پہنچ گیا ہے،10گرام سونے کی قیمت 858 روپے کے اضافے سے1 لاکھ 76 ہزار 612 روپے ہوگئی مزید پڑھیں
دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا کمپنی نے قیمتوں میں اس نئے اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن ممکنہ وجوہات میں ایل سیز نہ ہونا، خام مال کی درآمد میں دشواری ہو سکتی ہے
کراچی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر، دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کمپنیوں نے قیمتوں میں اس نئے اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن ممکنہ وجوہات میں ایل سیز نہ ہونا، خام مال کی درآمد میں دشواری ہو سکتی ہے۔ کِیا مزید پڑھیں