وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹور پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ معروف برانڈ کے کوکنگ آئل میں 85روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ کوکنگ آئل 580روپے کی بجائے 495 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
آئی فونز سمیت کئی برینڈز کے موبائل سستے ہونے کا امکان
معروف اسمارٹ فون برینڈ آئی فون سمیت متعدد کمپنیوں کے موبائل فونز سستے ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق حکومت کے آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی وجہ سے روپے کی قدر میں اضافہ ہو گا جس سے کچھ عرصے کے لیے اسمارٹ فونز کی قیمتیں گرنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
سونے کی قیمت قیمت میں دوسرے روز بھی نمایاں کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر بڑھ گئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 17 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1929 ڈالر مزید پڑھیں
ڈالر کے بعد سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بھی 1 ہی دن میں بہت بڑی کمی سعودی ریال 3.70 روپے کی کمی سے 71.70 روپے کا ہوگیا، اماراتی درہم بھی 6.30 روپے کی کمی سے 72.70 روپے کی سطح پر آ گیا
ڈالر کے بعد سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بھی 1 ہی دن میں بہت بڑی کمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ڈالر کے علاوہ یورو، پاؤنڈ، اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ سعودی ریال 3.70 روپے کی کمی سے 71.70 مزید پڑھیں
ملکی قرضوں میں 1250 ارب روپے کی کمی
امریکی ڈالر کی قدر گرنے سے ملکی قرضوں میں کھربوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد ملک پر 1250 ارب روپے سے زائد کے غیر ملکی قرضے کم ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر10روپے55پیسےسستا ہوکر275روپے44پیسے کی سطح پربند ہوا۔ دوسری مزید پڑھیں
آٹا مہنگا ہو گیا
پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب فلور ملز نے 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت 2750 تا 2800 روپے ہوگئی جبکہ فائن میدہ کی بوری 11500 روپے میں فروخت ہوگی، پنجاب بھر میں آٹا اور فائن مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1922 ڈالر پر آگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 14ہزار 200 روپے پرآگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہوگئی۔ عالمی مزید پڑھیں
روسی خام تیل سے لدے دوسرے ٹینکرجہاز کی آئل پیئرنمبر 3 پر برتھنگ کردی گئی روسی جہاز سے 56 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کو منتقل کیا جائے گا، خام تیل کی منتقلی کا عمل رات گئے تک شروع ہونے کی توقع ہے
کراچی روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا،روسی خام تیل سے لدے ٹینکرجہاز کی آئل پیئرنمبر 3 پر برتھنگ کردی گئی۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق روسی خام تیل سے لدے ٹینکرجہاز کی آئل پیئرنمبر 3 پر برتھنگ کردی گئی، روسی جہاز سے 56 ہزار میٹرک ٹن خام مزید پڑھیں
پٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے تاثر کی تردید
پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے پٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے تاثر کی تردید کردی۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں 10روپے فی لٹر اضافے کا تاثر درست نہیں۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی زیادہ سے زیادہ حد 60 روپے مقرر کی مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافہ سے 2لاکھ 15 ہزار300 روپے ہو گئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 585 ہو مزید پڑھیں