ایک ہفتے میں سونا 7 ہزار روپے سستا آج قیمت کتنی کم ہوئی؟ جانیے

پاکستان میں رواں ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں سات ہزار روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی مزید کمی عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 17 ڈالر سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی غیر معمولی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 17 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1934 ڈالر کی سطح مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہت بری مندی کی زد میں، صرف 3 دنوں میں کھربوں روپے کا نقصان ہو گیا رواں ہفتے کے 3 کاروباری ایام میں اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو چکا، بدھ کے روز سرمایہ کاروں کو 70 ارب روپے کا نقصان ہوا

  پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہت بری مندی کی زد میں، صرف 3 دنوں میں کھربوں روپے کا نقصان ہو گیا، رواں ہفتے کے 3 کاروباری ایام میں اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو چکا، بدھ کے روز سرمایہ کاروں کو 70 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں میں ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں مہنگا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مین ڈالر کی قیمت کا فرق 6.74 روپے رہ گیا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک ہی دن میں 3 روپے سستا ہو کر 294 روپے تک گرگیا جبکہ درآمدی طلب پر انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا، جس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر297 روپے سے گھٹ کر 294 روپے پر آگیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا سونا سستا ہو گیا

ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی جب کہ ڈالر کی قدر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا مزید پڑھیں

روس نے مزید 15 کارخانوں سے چاول برآمد کرنے کی تصدیق کردی پہلے صرف 4 رائس ملوں کو چاول برآمد کرنے کی اجازت تھی، اب پاکستان سے چاول کے 19 کارخانے روس کو چاول برآمد کرسکیں گے، یہ برآمدات معیشت کو فروغ دینے کیلئے بڑی کامیابی ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی

  روس نے مزید 15 کارخانوں سے چاول برآمد کرنے کی تصدیق کردی، پہلے صرف 4 رائس ملوں کو چاول برآمد کرنے کی اجازت تھی، اب پاکستان سے چاول کے 19 کارخانے روس کو چاول برآمد کرسکیں گے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ روس کی فیڈرل سروس مزید پڑھیں

آٹا، چینی، دال ماش، چاول، ٹماٹر اور آلو سمیت 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد آٹا، چینی، آلو، ٹماٹر، دال ماش، چاول اور گڑ سمیت 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئی ہیں جب کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے تحت اس وقت ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد پر پہنچ مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق اوگرا نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لوکل اور امپورٹڈ گیس یکساں نرخوں پر فروخت کرنے کا حکم دیا ہے جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہو کر 210 روپے مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اعلان کریں گے

 حکومت کا پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا فیصلہ۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ماہ جون کے بقیہ 15 ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اعلان کریں گے۔ اس سے قبل اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں دوبارہ نمایاں اضافہ ہو گیا فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 215 روپے کی سطح پر پہنچ گئی

 سونے کی قیمت میں دوبارہ نمایاں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 700 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 215 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کے مزید پڑھیں