ملک میں 11ماہ کے دوران 40 فیصد ٹیکسٹائل ملز بند ہونے کا انکشاف گزشتہ 11ماہ میں ٹیکسٹائل صنعت سے وابستہ 70لاکھ ہنرمند مزدور بےروزگار ہوئے، پنجاب میں آئے روز ٹیکسٹائل یونٹ تیزی سے بند ہورہے ہیں، اپٹما

اسلام آباد  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 11ماہ کے دوران 40 فیصد ٹیکسٹائل ملز بند ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق گزشتہ 11ماہ میں ٹیکسٹائل صنعت سے وابستہ 70لاکھ ہنرمند مزدور بےروزگار ہوئے، پنجاب میں آئے روز مزید پڑھیں

تین روز میں فی تولہ سونے کی قیمت8 ہزار 200 روپے گر گئی آج فی تولہ سونے کا ریٹ 2500 روپے کم ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی ہے

کراچی  ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، تین روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 200 روپے گر گئی۔ آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں، پاکستانی سفیر

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں۔ چین میں تعینات پاکستانی سفیرمعین الحق نے بڑی خبر سنا دی ہے، اور بتایا ہے کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت مزید پڑھیں

رواں مالی سال 11 ماہ میں ترسیلات زر 12.8 فیصد کمی ریکارڈ مئی 23 میں ترسیلات زر میں 10.4 فیصد کمی ہوئی

رواں مالی سال گیارہ ماہ میں ترسیلات زر 12 اعشاریہ 8 فیصد کمی سے 24 ارب 80 کروڑ ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی 22 کے مقابلے میں مئی 23 میں ترسیلات زر میں 10.4 فیصد کمی ہوئی اور مئی 2023 میں کارکنوں کی ترسیلات زر مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی فی تولہ سونے کا بھاؤ کم ہوکر2 لاکھ 21 ہزار500 روپے ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کے قیمت کم ہوکرایک لاکھ 89 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے

کراچی  ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 21 ہزار500 روپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں مزید 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا ردوبدل ہوا؟ جانیے

وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کے ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، یعنی ان کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہو گا۔ تاہم، ذرائع سے متعدد رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسمارٹ فونز پر ٹیکس مزید پڑھیں

روسی تیل کی درآمد سے فوری طور پرپیٹرول و ڈیزل کی قیمت کم نہیں ہو گی،سی ای اوپاکستان ریفائنری لمیٹڈ

پاکستان نے اپریل کے مہینے کے آخر میں روس سے خام تیل کی درآمد کا آرڈر دیا جو ابھی تک پہنچا نہیں ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق روس کے خام تیل کی پہلی شپمنٹ ملک میں کام کرنے والی پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں پہنچے گی جو اس خام تیل کو ریفائن کرے گی۔ مزید پڑھیں

Neo 7 Ultra مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار

اسلام آباد(پریس ریلیز)Deploy Pvt Ltd , Sparx سمارٹ فون اپنا فلیگ شپ سمارٹ فون ، Neo7 Ultra، ڈیزائن کی جمالیات، جدید ٹیکنالوجی اورطاقتور کارکردگی کا بہترین امتزاج جس کے لیے Sparx جانا جاتا ہے، کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہے۔ Sparx Neo7 Ultra اپنے شاندار اومنی گلاس فنش کے ساتھ ایک بے مثال مزید پڑھیں

ملک میں سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 45.36 فیصد گرگئی ڈومیسٹک سیکٹر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 45.36 فیصد اور ٹرانسپورٹ سیکٹرسے کھپت میں 19.82 فیصد کمی ہوئی

 اقتصادی سروے رپورٹ میں ملک میں سالانہ بنیاد وں پر پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی دیکھنے کو آئی۔ دنیا نیوز کے مطابق ملک میں سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 45.36 فیصد کمی ہوئی، ڈومیسٹک سیکٹر سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 45.36 فیصد کمی ہوئی ، ٹرانسپورٹ سیکٹر کی جانب سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ نئی پالیسی سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پربینک چارجز و دیگر اخراجات ختم ہوجائیں گے ،یفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو سستے دام پر تیل مل سکے گا، ذرائع

اسلام آباد وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی،غیرملکی آئل سپلائر کمپنیاں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پاکستانی پورٹس پر بانڈڈ اسٹوریج میں رکھیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کسٹم مزید پڑھیں