لاہور اورنج لائن ٹرین انتظامیہ نے ریونیو جنریٹ کرنے کیلئے پرموشن شروع کردی، اورنج لائن ٹرین کے اسٹیشنز پر کمرشل شوٹ کرنے کیلئے فیس ادا کرنا ہوگی۔ جی ایم ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزی شاہ کے مطابق فوٹو گرافی اور ویڈیو شوٹ کیلئے اورنج لائن ٹرین کے 26 اسٹیشنز میسر ہوں گے، اس مقصد کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیدی۔ ہم نیوز کے مطابق سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50فیصد اورسوئی سدرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اوسطاً 42فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی۔ سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس نرخ 415روپے 11پیسے فی ایم مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جیمز کی 450 گرام قیمت میں 74 روپے تک اضافہ، شہد کی 500 گرام قیمت میں101 روپے، ایک کلو چکن سپریڈ کی قیمت میں 190 روپے تک اضافہ مزید پڑھیں
پٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا چکی آٹا کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی کردی گئی، فی کلو قیمت 150 روپے مقرر
پٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں چکی آٹا کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی کردی گئی۔چکی آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے مقرر کی گئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی گندم کی مزید پڑھیں
شہریوں کیلئے ایک اور اچھی خبر،ایل پی جی کی قیمتیں بھی کم ایل پی جی کی فی کلو قیمت 37 روپے کم کر دی گئی،نئی قیمت 196 روپے مقرر کی گئی ہے،نوٹیفکیشن جاری
شہریوں کیلئے ایک اور اچھی خبر،ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول،ڈالر اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کے نرخ بھی کم کر دئیے گئے ہیں۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 37 روپے 13 پیسے کم کر دی گئی،ایل مزید پڑھیں
سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 4629 روپے کمی کے بعد ایک مزید پڑھیں
کیا پاکستانی عوام کو روسی تیل 100 روپے سستا ملے گا؟ پیٹرول کی قیمت جو 282 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھو چکی ہے، اس وقت 272 روپے فی لیٹر ہے۔
مبینہ طور پر روس سے سستے تیل کی کھیپ پاکستان پہنچ رہی ہے، اور قیاس آرائیاں ہیں کہ اس سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی۔ جبکہ بعض حلقوں میں یہ بھی بازگشت ہے کہ روسی تیل پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 100 روپے تک گرا دے گا۔ لیکن وفاقی وزیر احسن مزید پڑھیں
ادویات 400 فیصد تک مہنگی کر دی گئیں جان بچانے والی ادویات سمیت کینسر، دل، شوگر اور دیگر تمام امراض کی ادویات کی قیمتوں میں 200 سے 400 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا
ایک سال کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 400 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، جان بچانے والی ادویات سمیت کینسر، دل، شوگر اور دیگر تمام امراض کی ادویات 200 سے 400 فیصد تک مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران ملک میں ادویات مہنگی ہونے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مزید پڑھیں
کراچی کے بجلی چور بے نقاب سوشل میڈیا پلیٹ فارمرز پر ان دنوں بجلی کے 20 بڑے نادہندگان کی ایک فہرست گردش کررہی ہے، جس نے ہر کسی کو توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے
کراچی سوشل میڈیا پلیٹ فارمرز پر ان دنوں بجلی کے 20 بڑے نادہندگان کی ایک فہرست گردش کررہی ہے، جس نے ہر کسی کو توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ ان نادہندگان پر بجلی کے بل کی مد میں مجموعی طور پر 9 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔ فہرست میں شامل افراد نے کئی سال مزید پڑھیں
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق مختلف برانڈ کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برانڈڈ گھی کی قیمت میں 69 روپے فی کلو جب کہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 18 روپے سے 76 مزید پڑھیں