عوام بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کیلئے کمر کس لے، بجلی کا شارٹ فال ہزاروں میگاواٹ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں موسم گرما کی شدت میں گزشتہ چند روز کے دوران یکدم اضافہ ہونے کے بعد سے بجلی کی طلب میں بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں موسم مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 2006 ڈالرز ہے
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2000 روپے سستا ہو کر فی تولہ سونا دو لاکھ 33 ہزار 100 روپے پر آگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1774 روپے کمی کے بعد مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں3200روپے کا اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی ہے
کراچی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد 2لاکھ 34 ہزار ہوگئی ہے۔ اسی طرح مزید پڑھیں
سونا ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ
پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ یکدم ہزاروں روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 2031 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا، دوسری جانب ایک ہی دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوا جس کا اثر صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے مزید 20 سال کیلئے کراچی مانگ لیا نیپرا اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے چودہ روز میں رائے طلب کرلی۔
کے الیکٹرک آئندہ مزید 20 سال کیلئے کراچی والوں کو بجلی فراہم کرنے کی خواہش مند ہے، اور اس کیلئے کے الیکٹرک نے سال 2043 تک لائسنس تجدید کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔ اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے چودہ روز میں رائے مانگ لی۔ کے الیکٹرک کے موجودہ لائسنس کی مدت مزید پڑھیں
بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع 19 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی
بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع 19 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں شرح سود بلند مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں برطانوی خام تیل کی قیمت 74 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز کی سطح تک آ گئی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 74 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز کی سطح تک آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان سے شرح سود مزید بڑھانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ افراط زر میں استحکام لانے کیلئے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ عالمی ادارے کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں برس مہنگائی کی اوسط شرح 27 فیصد رہے گی، موجودہ مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں برطانوی خام تیل کی قیمت 74 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز کی سطح تک آ گئی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 74 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز کی سطح تک آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی مزید پڑھیں
ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا 4 روپے 89 پیسے کے اضافے سے فی کلو ایل پی جی کی نئی سرکاری قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کر دی گئی
ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی بھی مزید مہنگی کر دی ہے اور ماہ مئی کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 89 مزید پڑھیں