لاہور حکومت کے گندم کی ریکارڈ پیداوار کے دعوے حقائق کے منافی نکلے، مقررہ ہدف سے لاکھوں ٹن کم پیداوار ہونے کا انکشاف۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں سال گندم کی پیدوار میں 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ جانے کا دعوٰی حقائق کے منافی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 47.82 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات
ملک میں 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور مہنگائی کی شرح 47 اعشاریہ 82 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، اور بتایا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 0.15 فیصد مزید بڑھ گئی مزید پڑھیں
ی سی سی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ضروری ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اور کم قیمت والی ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی،اعلامیہ
اقتصاری رابطہ کمیٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی،جولائی 2023 تک ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ ضروری ادویات کی قیمتوں مزید پڑھیں
چین کاپاکستان سے تازہ چیری منگوانے کا فیصلہ وزارت فوڈ سکیورٹی کو باضابطہ خط ارسال کرکے آگاہ کر دیا گیا
چین نے پاکستان سے تازہ چیری منگوانے کیلئے وزارت فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو باضابطہ خط ارسال کرکے آگاہ کر دیا ۔چینی سفارتخانے کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں وزارت فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سے ریمورٹ ویڈیو انسپکشن پراسس کے لئے ضروری انتظامات کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ خط میں مزید پڑھیں
چین سے پاکستان 58 ارب ڈالر کے نئے ریل منصوبے کی تجویز
چین سے پاکستان 58 ارب ڈالر مالیت کے مہنگے ترین ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرلی گئی ۔ جنگ کی رپورٹ کے مطابق چائنہ ریلوے فرسٹ سروے اینڈ ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ گروپ کے ماہرین نے فزیبلٹی کا جائزہ لیا۔ 1860 میل طویل ریلوے سسٹم گوادر کو سنکیانگ کے شہر کاشغر سے ملا دے گا۔ مزید پڑھیں
اوگرا کو امپورٹڈ ایل پی جی پر قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم قیمتوں میں کمی کیلئے اوگرا کو نوٹیفکیشن میں فوری ترمیم کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے امپورٹڈ ایل پی جی پر بھی اوگرا کی قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا ہے، اور امپورٹ کردہ ایل پی جی پر بھی اوگرا کی قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کی چینی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری اسمگلنگ ، ناجائز منافع خوری اورذخیرہ اندوزی میں ملوث کرداروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے، سخت سزا دینے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لاہور میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ناجائز منافع خوری اور اسمگلنگ کی اطلاعات پر سخت برہمی کا اظہار مزید پڑھیں
سستے بازاروں میں مہنگائی کا راج، عوام کے ساتھ دکاندار کیوں ہیں پریشان سیب 325 روپے، انگور 670 روپے اور کیلا 320 روپے فی درجن فروخت
سستے بازاروں میں شہری مہنگے داموں اشیائے ضروریہ اور پھل خریدنے پر مجبور ہیں۔ رمضان المبارک اپنے اختتام کو پہنچنے لگا مگر مہنگائی کی رفتار میں کمی نا آسکی، سستے بازاروں میں پھل سبزیوں کے بڑھتے دام سے عوام کے ہوش اڑنے لگے۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں10 فیصد کمی کا اعلان اندرون ملک سفر کرنے والے مسافر رعایتی اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے، کرایوں میں کمی کا اعلان عید کے 2 دن کے لیے کیا گیا ہے ترجمان پی آئی اے
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں10 فیصد کمی کا اعلان کردیا، اندرون ملک سفر کرنے والے مسافر رعایتی اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مسافروں کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے عیدالفطر کے موقع پر کرایوں میں10 فیصد مزید پڑھیں
گاڑیوں کی فروخت میں 47 فیصد کمی ہوگئی رواں مالی سال 9 ماہ میں1لاکھ 9,466 یونٹس فروخت ہوئے
رواں مالی سال 9 ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 47 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز کے مطابق جولائی 2022 سے مارچ 2023 کے دوران ایک لاکھ 9 ہزار466 یونٹس فروخت ہوئے۔ مزید بتایا کہ گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران مجموعی طور پر دو لاکھ پانچ ہزار 452 گاڑیاں فروخت ہوئی مزید پڑھیں