حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں، موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی، ریگولیٹری ڈیوٹی کے جاری کردہ 2 ایس آراوز کی میعاد ختم ہونے سے بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی 600 سے زائد گاڑیوں کی کلیئرنس میں بھی مدد ملے گی۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے کا بوجھ، پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے مہنگی ایک سال کے دوران گیس کے نرخوں میں 112 فی صد تک اضافہ کیا گیا، اور گیس صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اپریل 2023ء) بجلی اور گیس صارفین پر 1300 ارب روپے کا بوجھ، پیٹرولیم مصنوعات 148 روپے 85 پیسے مہنگی کر دی گئیں۔ ایک سال کے دوران گیس کے نرخوں میں 112 فی صد تک اضافہ کیا گیا، اور گیس صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مزید مہنگائی کی پیشگوئی کر دی اگلے سال پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کا امکان ہے، ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مزید مہنگائی کی پیشگوئی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگلے سال پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے ، جس میںپاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار مزید پڑھیں
پاکستان سے ایک اور غیرملکی ایئرلائن کو پرواز شروع کرنے کی اجازت متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابوظہبی کو پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی
اسلام آباد پاکستان سے ایک اور غیرملکی ایئرلائن کو پرواز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابوظہبی کو پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق پاکستان سے ابوظہبی سفر کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے مزید پڑھیں
پاکستان ایران سرحد پر بازار چے تجارت کیلئے تیار ہوگیا بازارچے پر باقاعدہ کام 7 اپریل کوشروع ہو جائےگا، بازارچے کے قیام سے مقامی تاجروں کو سہولت اور بارڈرٹریڈ بہتر ہوگی۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی
پاکستان ایران سرحد پر بازار چے تجارت کیلئے تیار ہوگیا، بازارچے پر باقاعدہ کام 7اپریل کوشروع ہوجائےگا، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ بازارچے کے قیام سے مقامی تاجروں کو سہولت اور بارڈر ٹریڈ بہتر ہوگی۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چئیرمین ایف بی آر نے ملاقات کی۔ چئیرمین سینیٹ نے ایف بی مزید پڑھیں
ڈالر ٹرپل سینچری مکمل کرنے سے صرف چند قدم دور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 295 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ڈالر ٹرپل سینچری مکمل کرنے سے صرف چند قدم دور، اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 295 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، جس کے بعد اب جلد ہی ڈالر کی مزید پڑھیں
مسلسل دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، سمیت دیگر شہروں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا
کراچی ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 41 امریکی ڈالر اضافے کے مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت کیا بڑھی سائیکلیں بھی غیر محفوظ ہوگئیں لاہور میں رواں سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں سائیکل چوری کے 143 مقدمات درج
ملک میں کار اور موٹر سائیکلوں کے بعد سائیکلیں بھی چوری ہونا شروع ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں رواں سال کے پہلے ڈھائی ماہ میں سائیکل چوری کے 143 مقدمات درج ہوئے، سائیکل چوری میں کینٹ ڈویژن 53 وارداتوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ سول لائنز اور صدر ڈویژن میں سائیکل چوری مزید پڑھیں
اسلام آباد سے جدہ جانے والے نجی ائیرلائن کے طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ طیارے کے کپتان نے کراچی ائیر ٹریفک کنٹرول کو ہنگامی لینڈنگ کی اطلاع دی جس کے بعد طیارہ بحفاظت کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کر لیا گیا
اسلام آباد سے جدہ جانے والے نجی ائیرلائن کے طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق طیارے کے کپتان نے کراچی ائیر ٹریفک کنٹرول کو ہنگامی لینڈنگ کی اطلاع دی جس کے بعد طیارہ بحفاظت کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ اعلان ہوگیا مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے
ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، موجودہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے برقرار رہے گی جب کہ ہائی اسپیڈ مزید پڑھیں