ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید گھٹ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 24 مارچ تک اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ادا کئے، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوکر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
کراچی، سستے پھلوں کا انوکھا اسٹال، 2 کلو پھل کے پیکٹ کی قیمت 20 روپے شہریوں کا کہنا ہے ہوشربا مہنگائی میں سستے پھل عظیم نیکی ہے
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ کر رکھی ہے ایسے میں کراچی کے ایک شہری نے سستے پھلوں کا اسٹال لگا لیا جہاں پھل صرف 20 روپے میں دو کلو پھل فروخت کیے جارہے ہیں۔ ؔ پھلوں کا اسٹال جیل چورنگی کے قریب لگایا گیا ہے جہاں خریداروں کی قطاریں لگی مزید پڑھیں
ہزار سی سی سے کم پاور گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی
ملک بھر میں 1000 سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمی ریکار ڈکی گئی۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں 1000 سی سی سے کم پاور کی 31285 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر اضافہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر ہوگئے
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 28 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 4.59 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 5600 روپے کا غیرمعمولی اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا
کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 58 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1997 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں
چکی کے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ مہنگی گندم سے سستا آٹا نہیں بن سکتا، چکی مالکان
چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ سبسڈی والے آٹے کے بعد اب چکی آٹا بھی مہنگا ہوگیا ہے، اور لاہور میں چکی مالکان نے چکی کے آٹے کی قیمت 10 روپے فی کلو بڑھا دی ہے، جس کے بعد اب چکی کا آٹا 150 کے بجائے 160 مزید پڑھیں
روسی وفد خام تیل درآمدی معاہدے کو حتمی شکل دینے پاکستان پہنچ گیا معاہدے کے بع دپاکستان کو سستے تیل کی فراہمی ممکن ہو سکے گی، ذرائع
روسی کمپنی کا وفد پاکستان اسٹیٹ آئل کے حکام سے مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سستے تیل کی خریداری کے معاملات طے کرنے کے لئے روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی نے بتایا کہ روس کا وفد آج پاکستان اسٹیٹ آئل مزید پڑھیں
سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری سکےکےایک طرف چاندستارہ،دوسری طرف سینیٹ مونوگرام ہے
اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا ہے، قومی بینک نے وفاقی حکومت کی اجازت سے سکہ جاری کیا ہے۔ جاری ہونے والے سکے کے ایک طرف مزید پڑھیں
پاکستان کا وسط ایشیائی اور افریقی ممالک کے ساتھ بارڈر تجارت کرنے کا فیصلہ یورپی یونین، امریکا، برطانیہ اور مشرق وسطیٰ کو بارڈر ٹریڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر تجارت
ڈالر بحران اور امپورٹ مسائل پر قابو پانے کے لئے وفاقی حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ایران، افغانستان کے بعد وسط ایشیائی اور افریقی کے ساتھ بارڈر تجارت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نوید قمر مزید پڑھیں
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی 50 کروڑ ڈالر سے ملکی زرمبادلہ کے ذخاٸر بڑھ جاٸیں گے، وزیر خزانہ
چینی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگٸے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنی ایک ٹویٹ میں چین سے 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک آٸی سی بی سی کی جانب سے بھیجی گٸی رقم مزید پڑھیں