سوزوکی کا جی آر 150 آسان اقساط پر دینے کا اعلان

سوزوکی نےاپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل ’ جی آر 150‘ (GR 150)بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ ہونڈا کے بعد اب سوزوکی نے بھی اپنی جی آر 150 بغیر انٹرسٹ کے 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے تاہم خواہشمند کو قیمت کا مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹرانسفر پر ٹیکس لگا دیئے گئے جبکہ بجٹ میں سول وملٹری بیوروکریسی کو چھوٹ دی گئی

آئی ایم ایف سے کیے خفیہ معاہدے قوم کے سامنےلائے جائیں، ظالمانہ ٹیرف، سلیب سسٹم اورآئی پی پیز معاہدے ختم کیے جائیں، 12 جولائی کو اسلام آباد میں زبردست دھرنا دیں گے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ظالمانہ ٹیرف، سلیب سسٹم اور آئی پی پیز مزید پڑھیں

گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تمام سیکٹرز کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین، صنعتی صارفین ، کھاد، برف اور سیمنٹ کارخانوں کے لیے بھی گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے تحت کیپٹو پاور پلانٹس کے مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے آغاز پر پٹرول 7.45،ڈیزل 9.56 روپے فی لٹر مہنگا

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے اضافہ کیا گیا۔اس کے علاوہ مٹی کے تیل مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف تاجروں کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان 200 یونٹ کا بل 3000 اور201 یونٹ کا بل 8000 روپے سمجھ سے بالاتر ہے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

تاجر برادری نے یکم جولائی کو بجلی کے زائد بلوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ کا بل 3000 اور201 یونٹ کا بل 8000 روپے سمجھ سے بالاتر ہے۔ مزید پڑھیں

چند دن کے ریلیف کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں پھر سے اضافہ

گندم کی فی من قیمت میں 250 روپے اضافے کے باعث 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے بھی مہنگے ہو گئے چند دن کے ریلیف کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں پھر سے اضافہ، گندم کی فی من قیمت میں 250 روپے اضافے کے باعث 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے مزید پڑھیں

پاکستان: ‘بجٹ عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی‘

18 ہزار 887 ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں عام شہریوں پر ٹیکس کا بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔ اقتصادی ماہرین اس بجٹ کو عام شہری کے لیے ‘مشکل ترین بجٹ‘ قرار دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ان طبقوں کو ایک بار پھر نظر انداز کیا گیا ہے، جو کئی مزید پڑھیں

فنانس ترمیمی بل کی منظوری سے موبائل فون، اسٹیشنری، گوشت، ادویات اور دیگر اشیاء مہنگی ہوجائیں گی بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی بڑھ جائیں گے، یکم جولائی سے مہنگائی کا سونامی آنے کا امکان

ملک میں یکم جولائی سے مہنگائی کا سونامی آنے کا امکان ہے۔ فنانس ترمیمی بل کی منظوری سے گوشت، موبائل فون، ہربل اور ہومیوپیتھک ادویات مہنگی ہوجائیں گی۔ بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی بڑھ جائیں گے۔ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا، جب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں آٹے کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ افسران کو فیلڈ آپریشن کی ہدایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ محکمہ خوراک آٹے اور گندم کی سپلائی کو مزید بہتر بنا رہا ہے اور آٹے مزید پڑھیں

ہونڈا کا اپنی معروف گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان

ہونڈا نے اپنی معروف گاڑی ’ ایچ آر وی ‘ کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی کمی کر دی۔ کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر کیئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے کہ 30 سال مکمل ہونے کی خوشی میں گاڑی خریدنے کے خواہمشندوں کو پیشکش کی جارہی ہے کہ وہ ابھی ’ ایچ مزید پڑھیں