گاڑیاں رکھنے والے حضرات سیٹ بیلٹ باندھ لیں، وزیراعظم شہبازشریف موٹر سائیکل سواروں کیلئے سبسڈائزڈ پیٹرول اورچارپہیوں کے سواروں پرایک نیا بوجھ ڈالنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ سُننے میں آپ کو تھوڑا عجیب لگے لیکن یہ بات زیرغورلائی جارہی ہے کیونکہ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول پر 150 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری 75روپے کے نوٹ دکانداروں نے لینے سے انکار کردیا
آسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری 75روپے کے نوٹ دکانداروں نے لینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے لاکھوں روپے لوگوں کی جیبوں میں محدود ہو کر رہے گئے ہیں عام لوگوں کا کہنا ہے ان کے پاس 75روپے کے نوٹ مارکیٹ میںموجود ہیں مگر اکثر لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا مزید پڑھیں
کراچی کیلئے بجلی 1 روپے17 پیسے فی یونٹ مہنگی قیمت میں اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ کراچی صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کراچی کے بجلی صافین سے اضافی وصولی مزید پڑھیں
چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ، لیکن اب بھی ’بڑی نازک صورتحال ہے‘ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 48 کروڑ 69 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے
چین کی جانب سے قرض کی ایک اور رقم ملنے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 487 ملین ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 3 مارچ تک 4.3 بلین ڈالر تھے ۔ یہ چوتھا اضافہ ہے جو ہفتہ وار بنیادوں پر مرکزی بینک کے مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
ملک بھر میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو مزید پڑھیں