قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی جس کا نفاذ یکم جولائی سے ہوگا۔ جانوروں کےلیے کھل اوردیگر سولڈ باقیات سمیت دکانوں پر فروخت سویاں، شیر مال ، بن اور رس پر 10فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے،پولٹری فیڈ ، مویشی کی فیڈ ، سورج مکھی کے بیج سے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سینیٹ فنانس کمیٹی نے پراپرٹی پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی, نان فائلرز کی موبائل سمز، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے یکم جولائی سے پراپرٹی پر 15 فیصد کیپٹل گینز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی جب کہ نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی، نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری دیدی مزید پڑھیں
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو حیران کر دیا ہے، دوسری جانب فیڈرل ایکسائزڈیوٹی اورپی ٹی اے ٹیکس کے ساتھ قیمتوں مزید پڑھیں
دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے اضافہ کرکے 220 روپے فی کلو مقرر کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد دودھ کی قیمت 220 مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ سے پہلے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان
حکومت ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 15 جون کو کرے گی عید الاضحیٰ سے پہلے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے، جس کے بعد آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مزید پڑھیں
برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کلو کمی
لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی کمی سےنئی قیمت516روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے356 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ جبکہ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کے میڈیکل اور کنوینس الاؤنس میں 200 فیصد اضافے کی تجویز
گریڈ ایک سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے قومی خزانے پر تقریباً 80 ارب روپے کا دباؤ پڑے گا وفاقی حکومت کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی تجویز پر غور کی خبریں سامنے آئی ہیں، تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کی تجاویز ابتدائی مراحل مزید پڑھیں
موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے10 ماہ میں 6.49 فیصد کی کمی
ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.49 فیصدکی کمی ہوئی ہے پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی 2023 تا اپریل 2024 ) تک کی مدت میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکے941406 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مزید پڑھیں
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے تک کمی کا امکان
فریٹ ایکویلائزیشن مارجن کے حتمی حساب کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 25 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 25 پیسے کی کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 25 پیسے کی کمی ہوسکتی ہے ملک بھر میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 31مئی کو مزید پڑھیں
پنجاب میں ڈبل روٹی کی قیمتوں میں نمایاں کمی‘ نوٹیفکیشن جاری 750 گرام کی بڑی ڈبل روٹی کی نئی قیمت 180 روپے مقرر کردی گئی
صوبہ پنجاب میں ڈبل روٹی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 750 گرام کی بڑی ڈبل روٹی کی قیمت 240 روپے سے کم کر کے 180 روپے مقرر کردی گئی، اسی طرح 400 گرام کی چھوٹی ڈبل روٹی کا نیا ریٹ 130 روپے سے کم کر مزید پڑھیں