دو سالوں میں کمپنی نے 8اعشاریہ1 ارب ڈالرمنافع حاصل کیا‘ایمرٹس نے اپنے فضائی بیڑے کی توسیع کے لیے مجوعی طور پر 205 طیاروں کا آرڈر د ے رکھاہے. رپور متحدہ عرب امارت کی فضائی کمپنی ”ایمرٹس“نے 5اعشاریہ1 ارب ڈالر کے سالانہ منافع کا اعلان کیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 71 فیصد زیادہ ہے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سٹیٹ بینک نے عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے ”کیو آر“کوڈ متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا کیو آر کوڈ کا استعمال پیسوں کی ادائیگی کے عمل میں اہم تبدیلی لائے گا، کیو آر کوڈ سسٹم کل 15 شہروں میں فعال کیا جائے گا ،ڈپٹی ڈائریکٹر احمد سمیر کا تقریب سے خطاب
سٹیٹ بینک نے عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے ”کیو آر“کوڈ متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا، کیو آر کوڈ کا استعمال پیسوں کی ادائیگی کے عمل میں اہم تبدیلی لائے گا،کیو آر ادائیگی کے طریقہ کار نے چھوٹے تاجروں کیلئے آن لائن ادائیگیاں قبول کرنے کو بھی ممکن بنایا ہے، جس سے معیشت مزید پڑھیں
اچھی خبر : پاکستان میں چوتھے روز بھی سونا سستا سونے کی عالمی قیمت 17 ڈالر کمی سے 2338 ڈالر فی اونس ہوگئی
پاکستان میں مسلسل چوتھے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ مقامی کے ساتھ سونے کی عالمی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے۔ ملک میں 10گرام سونا 1543 روپے اور فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا۔ کمی کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 933 روپے ہوگئی جب کہ فی مزید پڑھیں
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے30 پیسےپر بند ہوا تھا
روپےکےمقابلے میں کرنسی مارکیٹ مین ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہودیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 278.30 روپے سے کم ہوکر 278.21 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 55 پیسے پر مستحکم رہا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے30 پیسےپر بند مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس اضافہ ہوا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس 74 ہزار900 پر ٹریڈ ہوا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بع دکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 75 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17مئی 2024 کو 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 17مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب مزید پڑھیں
نان فائلرز کی اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے، ایف بی آر
نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کہا ہے کہ اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے۔ ترجمان کے ایف بی آر کے مطابق ایف بی مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ انڈسٹریل اسٹیٹس میں حاصل پلاٹ پر2 سال میں ہرصورت کارخانہ لگانا ہوگا، کارخانہ نہ لگانے کی صورت میں پلاٹ منسوخ ہوگا۔ وزیرصنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین
حکومت پنجاب نے صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیرصنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین کا کہنا ہے کہ انڈسٹریل اسٹیٹس میں حاصل پلاٹ پر 2 سال میں ہرصورت کارخانہ لگانا ہوگا، کارخانہ نہ لگانے کی صورت میں پلاٹ منسوخ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں
سرتیوں سنگ کرافٹس، ہاتھ سے بنی جیولری اور ثقافتی پہناوے ایک ساتھ سندھ کے کلچر کو فروغ دیتی نمائش 17 مئی تک جاری رہے گی
سندھ حکومت کی جانب سے تین روزہ سرتیوں سنگ نمائش کا آغاز ہوگیا، نمائش میں سندھ کی خواتین نے ہاتھ سے تیار کردہ اشیا فروخت کیں جسے شہریوں نے خوب پسند کیا۔ کراچی کے ڈالمن مال میں سرسوں اور سندھ حکومت کے اشتراک سے چار روزہ سرتیوں سنگ کرافٹس نمائش میں سندھی ثقافت کے رنگ مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی
عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے مزید پڑھیں