بینک سے پیسے نکالنے پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان آئندہ بجٹ میں 1300 اور 850سی سی سےزائد کی امپورٹڈ گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

بینک سے رقم نکالے جانے پر ٹیکس میں اضافے کا امکان ہے۔ ٹیکس کی اس تجویز پر پاکستانی حکام کا آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد مزید پڑھیں

3 ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی ساڑھے گیارہ ہزار سمز بلاک کر دیں 15ہزار نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھی بھجوادئیے گئے ہیں،ٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کو کمپلائنس رپورٹ جمع کروادی

3ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے نان فائلرز کی ساڑھے گیارہ ہزار سمز بلاک کر دیں،15ہزار نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھی بھجوادئیے گئے ہیں،ٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کو کمپلائنس رپورٹ جمع کروادی ہے۔ ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور‘حکومت کا آئی پی پیزکے معاہدوں پر نظرثانی سے گریز پاکستان کے آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں کی شرائط کی وجہ سے ”کپیسٹی چارجز“اور دیگر غیرمنتقی مدات میں عام شہریوں کو بہت بھاری رقوم اداکرنا پڑرہی ہیں اور خصوصا پچھلے دوسال سے بجلی اور گیس کئی قیمتوں میں کئی سو گنا اضافہ کرکے حکومت یہ رقوم عوام کی جیبوں سے نکلوارہی ہے. انٹرنیشنل مانیٹری فنڈکی اسٹاف رپورٹ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے توانائی شعبے میں مضبوط لاگت سے متعلق اصلاحات پر زور دیتے ہوئے بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زوردیاہے‘پاکستان کے آئی پی پیزکے ساتھ معاہدوں کی شرائط کی وجہ سے ”کپیسٹی چارجز“اور دیگر غیرمنتقی مدات میں عام شہریوں کو بہت مزید پڑھیں

کراچی میں روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر 3 تندور سیل ڈپٹی کمشنرز روٹی کے سرکاری نرخ سختی سے نافذ کریں، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی نے روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 3 تندور سیل کردیے۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ دو تندور کھڈا مارکیٹ اور ایک چاند بی بی روڈ پر سربمہر کیے گئے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز روٹی کے سرکاری نرخ سختی سے نافذ کریں۔ علاوہ ازیں انہوں مزید پڑھیں

سرکاری جنگلات میں ٹمبر مافیا کی 100 سے زائد آرا مشینیں ضبط، متعدد ٹالز سیل راجن پور، ٹمبر مافیا کے خلاف مشترکہ آپریشن دوسرے روز بھی جاری، لسبیلہ میں سیکڑوں ٹن قیمتی لکڑی قبضے میں لے لیں، مقدمات بھی درج

راجن پور میں محکمہ جنگلات اور پولیس کا ٹمبر مافیا کے خلاف مشترکہ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، سرکاری جنگلات میں ٹمبر مافیا نے ایک سو سے زائد آراء مشینیں نصب کررکھی ہیں۔ جبکہ لسبیلہ میں بھی قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔ راجن پور میں ٹمبر مافیا کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،عیدسپیشل ٹرینوں کی 100 فیصد بکنگ مکمل پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لئے۔ عیدالفطر کے موقع پر ٹرینوں کے بلاتعطل آپریشن کیلئے 15 لاکھ لیٹر ڈیزل بھی خرید لیا گیا

پاکستان ریلوے نے اپنی آمدن کے حوالے سے نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے اور اس وقت ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لئے۔ عیدالفطر کے موقع پر ٹرینوں کے بلاتعطل آپریشن کیلئے 15 لاکھ لیٹر ڈیزل بھی خرید لیا مزید پڑھیں

“کم ہوتی ہوئی قوتِ خرید کے باعث لوگ زیادہ عید کی خریداری نہیں کر پا رہے” عید کی آمد پر بازاروں میں رش بڑھ گیا، کمر توڑ مہنگائی نے شہریوں اور دکانداروں کو پریشان کر دیا

“کم ہوتی ہوئی قوتِ خرید کے باعث لوگ زیادہ عید کی خریداری نہیں کر پا رہے” عید کی آمد پر بازاروں میں رش بڑھ گیا، کمر توڑ مہنگائی نے شہریوں اور دکانداروں کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی نصف گزر چکا ہے۔ عید قریب آگئی ہے اور ہر مزید پڑھیں

شوگر مل مالکان نے چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی اجازت کی صورت میں ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافے کا امکان

شوگر مل مالکان نے حکومت سے چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی، اجازت کی صورت میں ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ شوگر مل مالکان نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگی ہے، مزید پڑھیں

غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز ، ڈیلرز اور تمام دوکاندارایف بی آر کے نیٹ پر آگئے

تاجر دوست سپیشل پروسیجر 2024ء کے تحت تاجروں اور دکانداروں کی رجسٹریشن جاری ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر دوست سپیشل پروسیجر 2024ء کا نوٹیفکیشن ہفتے کے روز جاری کیا تھا جس کے مطابق خصوصی سکیم کا اطلاق چھوٹے تاجروں، دکانداروں، ہول سیلرز، ریٹیلرز، مینوفیکچررز کم ریٹیلرز اور امپورٹر کم ریٹیلرز مزید پڑھیں

تیل کی قیمتیں 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا خدشہ، فی بیرل قیمت 150 ڈالرز سے تجاوز کر جانے کا امکان ظاہر کر دیا گیا

تیل کی قیمتیں 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا خدشہ، فی بیرل قیمت 150 ڈالرز سے تجاوز جانے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر ہونے والے حملے کے بعد مشرق وسطٰی میں براہ راست تصادم کے خدشات مزید پڑھیں