آئندہ مال سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی کر دی۔ عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 25-2024 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اگلے 3 سال کے دوران ملک کی جی مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح 23 ماہ کی کم ترین سطح پر مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رہی، ادارہ شماریات

مہنگائی کی شرح 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مارچ میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری 2024 کے مقابلے مارچ میں مہنگائی 1.71فیصد بڑھی، گزشتہ مہینے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا لیکن مارچ 2023 میں مہنگائی مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ مزید پڑھیں

نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے

نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 75 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، نیپرا نے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں عوام کیلئے مہنگائی ایک اور “تحفہ” مرغی کے گوشت کی قیمت 700 روپے، انڈوں کی قیمت 400 روپے سے زائد ہو گئی

رمضان المبارک میں عوام کیلئے مہنگائی ایک اور “تحفہ”، مرغی کے گوشت کی قیمت 700 روپے، انڈوں کی قیمت 400 روپے سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے ڈھائی ہفتے گزر جانے کے باوجود مہنگائی کا طوفان کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گیا۔ پیاز، ٹماٹر، برائلر گوشت سمیت دیگر سبزیوں اور مزید پڑھیں

سگریٹ پر ٹیکس: تمباکو نوشی میں کمی کے لئے آئی ایم ایف کے مشورے کی توثیق پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں 20 سے 25 فیصد کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے

سگریٹ پر ٹیکس لگانے سے تمباکو نوشی میں کمی کے لیے آئی ایم ایف کے مشورے کی توثیق کر دی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے انکشاف کیا ہے کہ تمباکو مصنوعات کی قیمتوں یا ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں 20 سے 25 فیصد کی مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات عوام سے وصول کرنے کی تیاریاں بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے 1795 ارب روپے مانگ لیے، درخواستوں پر نیپرا اگلے ماہ سماعت کرے گی

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات عوام سے وصول کرنے کی تیاریاں، بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے 1795 ارب روپے مانگ لیے، درخواستوں پر نیپرا اگلے ماہ سماعت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں نے ملٹی ایئر ٹیرف کی مد میں 1795 ارب روپے کی وصولی مزید پڑھیں

گیس ٹیرف میں اضافہ،عوامی سماعت کے موقع پرصارفین گیس کی قیمت مہنگی کرنے پر پھٹ پڑے پہلے ہی گیس مہنگی ہونے سے ہزاروں دکانیں، تندور، فیکٹریاں بند ہیں اور بے روزگاری پھیل چکی ہے،سٹیک ہولڈرز، صارفین کی مشکلات، کمپنیز کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کریں گے،چیئرمین اوگرا

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس ٹیرف میں مزید 147 فیصد اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت کے موقع پر صارفین گیس کی قیمت مہنگی کرنے پر پھٹ پڑے، سٹیک ہولڈرز کا کہنا تھا کہ پہلے ہی گیس مہنگی ہونے سے ہزاروں دکانیں، تندور، فیکٹریاں بند مزید پڑھیں

کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

کویت (محمد عمران)کویت میں سفیر پاکستان ملک فاروق نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان کا کہنا تھا کویت اور پاکستان کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں،پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان آئی ایم ایف کے مطالبے پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت سوا 300 روپے سے زائد ہو جائے گی

پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی تجویز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت سوا 300 روپے سے زائد ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت کی دوبارہ سے ٹرپل سینچری ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ اے آر وائی مزید پڑھیں