چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے 24مارچ سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روکنے کا اعلان کر دیا،پنجاب حکومت نے ہمارے ساتھ ناروا اور غلط رویہ رکھا ہوا ہے۔24 مارچ سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روک دیں گے۔اپنے ایک بیان میں چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن محمد طارق کا کہناہے کہ چکن مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
تعلیمی اداروں، اسپتالوں، بڑے پرچون فروشوں، ہوٹلوں کیلئے یکم جولائی سے پوائنٹ آف سیل سسٹم لازمی قرار ایس آر او جاری، ٹرانسپورٹر، لیبارٹریز، شادی ہال، ہیلتھ سینٹر پر بھی اطلاق ہوگا
فیڈرل بورڈ اف ریوریو نے نجی اسکولوں ہسپتالوں بڑے پرچون فروشوں، ہوٹلوں فٹنس سینٹرز سمیت درجنوں کاروباروں کے لیے پوائنٹ اف سیل سسٹم یکم جولائی 2024 سے لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایف بی ار نے اس سلسلے میں جمعہ کے روز ایس ار او 428 (I)/2024 جاری کر دیا۔ ایس ار او کے تحت مزید پڑھیں
ملکی خزانے پر ڈالرز کی برسات ایک ہفتے میں کروڑوں ڈالرز کے اضافے سے زرمبادلہ ذخائر سوا 13 کروڑ ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
ملکی خزانے پر ڈالرز کی برسات، ایک ہفتے میں کروڑوں ڈالرز کے اضافے سے زرمبادلہ ذخائر سوا 13 کروڑ ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ مزید پڑھیں
عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے کی تیاریاں بجلی مزید مہنگی کرنے کر کے عوام کی جیبوں سے 967 ارب روپے نکالنے کی درخواست دائر
عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی کرنے کر کے عوام کی جیبوں سے 967 ارب روپے نکالنے کی درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران عوام پر مہنگی بجلی کے ذریعے مہنگائی کا ایٹم بم گرائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی مزید پڑھیں
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت نیچے آگئی
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی اور فی تولہ سونا 2 لاکھ 26 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا۔ اس کےعلاوہ 515 روپے کی مزید پڑھیں
2025ء تک مہنگائی کو 5 سے7 فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی کا تسلسل ضروری ہے فروری 2024ء میں ماہانہ مہنگائی23.1 فیصد آگئی ہے، فروری میں تیزی سے کمی کے باوجود مہنگائی کی سطح بلند ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔ اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2025ء تک مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی کا تسلسل ضروری ہے، فروری 2024ء میں ماہانہ مہنگائی 23.1 فیصد آگئی ہے، فروری میں تیزی سے کمی کے باوجود مہنگائی کی سطح بلند ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی مزید پڑھیں
2025ء تک مہنگائی کو 5 سے7 فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی کا تسلسل ضروری ہے فروری 2024ء میں ماہانہ مہنگائی23.1 فیصد آگئی ہے، فروری میں تیزی سے کمی کے باوجود مہنگائی کی سطح بلند ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔ اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2025ء تک مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی کا تسلسل ضروری ہے، فروری 2024ء میں ماہانہ مہنگائی 23.1 فیصد آگئی ہے، فروری میں تیزی سے کمی کے باوجود مہنگائی کی سطح بلند ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی مزید پڑھیں
بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد صارفین پر مزید 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔ سی پی پی اے نے مزید پڑھیں
ڈیزل 1.77 روپے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیٹرول کی قیمت 279روپے 75پیسے فی لیٹر برقراررہے گی۔ ڈیزل فی لیٹر ایک روپیہ 77پیسہ سستا کیا گیا ہے ،ڈیزل کی نئی قیمت 285روپے56پیسے فی لیٹر ہو گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق مزید پڑھیں
آئندہ 15روزکیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں کے حوالے سے اعداد و شمار کا جائزہ مکمل کرلیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں کے حوالے سے اعداد و شمار کا جائزہ مکمل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان نہیں ہے کیوں کہ اوگرا کے جائزہ کے لحاظ سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ مزید پڑھیں