پنجاب: گھی کی فی کلو قیمت میں 15روپے کمی

پنجاب حکومت نے گھی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کمی کردی۔ قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔ وائس چیئرمین وناسپتی مینوفیکچرزایسوسی ایشن منیب منوں کی قیادت میں وفد نے وزیر صنعت چوہدری شافع حسین سے ملاقات کیں، گھی مینو فیکچرز نے وزیر صنعت صوبہ بھرمیں گھی کی قیمتوں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نےمالی سال 2024 کے لئے نظامِ ادائیگی کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا 2023 میں پاکستانیوں نے موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری کے طریقے کو ترجیح دی

اسٹیٹ بینک نے مالی سال 24 ء کے لیے نظام ِ ادائیگی کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کر دیا۔ جائزے میں ادائیگی کے ایکو سسٹم میں نمایاں پیش رفت اور ڈجیٹل ادائیگیوں کا منظر نامہ پیش کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی میں پاکستانیوں نے ٹرانزیکشنز مزید پڑھیں

ٹھٹھہ کے ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے 300 سے زائد نایاب مچھلیاں جال میں پھنس گئیں

ٹھٹھہ کی تحصیل کھاروچھان کے ماہی گیروں کی لاٹری لگ گئی۔ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں 300 سے زائد نایاب مچھلیاں جال میں پھنس گئیں۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ یہ نایاب مچھلی کوئی اور نہیں بلکہ سوا مچھلی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے ترجمان کمال شاہ کا اس حوالے مزید پڑھیں

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم میں نمایاں کمی‘کابل اور تہران کے درمیان تجارت میں اضافہ کابل کا چابہار بندرگاہ میں خصوصی اکنامک زون پر 35 ملین ڈالر کے تعمیراتی اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان‘ پاکستانی حکومت کو اپنی پالیسی کو ویویو کرنا چاہیے کیونکہ تجارت کے علاوہ توانائی کے بحران سے نکلنے کے لیے پاکستان کے پاس سب سے سستا آپشن وسط ایشیائی ریاستوں سے گیس اور تیل کا حصول ہے. ماہرین

افغانستان کی طالبان حکومت نے ایران کی جنوبی بندرگاہ چابہار میں 35 ملین ڈالر کے تعمیراتی اور سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کیا ہے افغانستان میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی نے کہا کہ 35 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے تجارتی، رہائشی اور انتظامی سمیت مختلف منصوبوں پر کام شروع ہو گیا مزید پڑھیں

رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی لہر میں تیزی رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافی ریکارڈ کیا گیا۔ رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پیاز، آلو، ٹماٹر اور انڈے سمیت کئی اشیاء مہنگی ہو گئیں، مزید پڑھیں

سوئی ناردرن کا سحر و افطار میں بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ پریشر کے مسائل کے حل کے لیے مانیٹرنگ ٹیمز تشکیل دے دی گئیں

سوئی ناردرن گیس نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے، سحری اور افطاری کے وقت بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق سحری کے لیے رات ڈھائی سے صبح 8 اور افطاری کے لیے سہ پہر 3 سے رات مزید پڑھیں

گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مستحق طبقات کیلئے 7.5 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ رمضان میں اشیائے خوردونوش کی بازار سے کم قیمت پر فراہمی اولین ترجیح ہے، سستے آٹے کی تقسیم کیلئے پوائنٹس میں اضافہ کیا جائے، وزیراعظم کی بی آئی ایس پی کے تحت 10500روپے سہ ماہی قسط ادا کرنے کی بھی ہدایت

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں غریب اور متوسط طبقات کیلئے 7.5 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اشیائے خوردونوش کی بازار سے کم قیمت پر فراہمی کی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے غریب اور متوسط طبقات کیلئے 7.5 ارب روپے کا رمضان ریلیف مزید پڑھیں

ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ 30 دن کے اندر کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کے احکامات پر ایف بی آر نے ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مؤخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا 30 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے احکامات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق تمام چیف کمشنرز کو ذاتی طور پر ان احکامات پر عمل درآمد کی مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین شازیہ سید ، شائستہ آصف مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور خواتین میں شامل شازیہ سید اور شائستہ آصف کا ےعلق کس بزنس گروپ سے ہے؟

دو پاکستانی خواتین نے بین الاقوامی بزنس میگزین ”فوربز“ کی “مڈل ایسٹ کی 100 طاقت ور کاروباری خواتین “ کی 2024 کی باوقار فہرست میں پوزیشنز حاصل کرلی ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق ان بااثر اور طاقت ور خواتین میں سابق سی ای او یونی لیور پاکستان شازیہ سید اور شائستہ آصف بھی شامل مزید پڑھیں