کراچی: چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے چالان جمع نہ کرانے والے شہریوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں ٹریفک مسائل سے متعلق ڈی آئی جی ٹریفک کی زیر صدارت افسران کا اجلاس ہوا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

کراچی کا نوجوان خونی ڈور کی زد میں آکر زخمی 20 سالہ اویس کو گردن پر 10 ٹانکے آئے

فیصل آباد کے بعد کراچی کا ایک اور نوجوان پتنگ کی ڈور کا شکار ہوگیا۔ 20 سالہ اویس نامی نوجوان موٹرسائیکل پرجارہا گیا ڈور نے گلا کاٹ ڈالا، نوجوان عزیزآباد محمدی کالونی میں پتنگ کی ڈور لگنے سے زخمی ہوا۔ ریسکیو حکام کی جانب سے اویس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں اویس مزید پڑھیں

کراچی میں 1 کروڑ 88 لاکھ روپےکی ڈکیتی ڈاکوؤں نے فیکٹری کی کیش وین کو لوٹ لیا، پولیس

کراچی میں سکھن کےعلاقے میں 1 کروڑ 88 لاکھ روپےکی ڈکیتی کا واقعہ سامنے آگیا، پولیس کے مطابق فیکٹری کی کیش وین رقم لارہی تھی جسے ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار3 ملزمان نے واردت کی، ڈکیتوں نے کیش لوٹا اور باآسانی فرار بھی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں شام 5 بجے سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کرنے کا فیصلہ چالاننگ افسران صرف موونگ وائلیشن کے چالان کریں گے، ڈی آئی جی ٹریفک

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز نے احکامات جاری کیے ہیں کہ شام 5 بجے سے افطار تک کوئی افسر چالان نہیں کرےگا ٹریفک کو رواں دواں رکھیں گے تاکہ شہری باآسانی روزہ اپنے گھروں میں افطار کر سکیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا تھا کہ اگر کوئی فیملی کے ہمراہ ٹریفک وائلیشن مزید پڑھیں

آٹاسستافروخت کرنے پر دکاندارکو جرمانہ

شہر قائد میں آٹا سستا فروخت کرنے پر بھی پابندی لگ گئی ، کمشنر کی ٹیم نے ایک دکاندار پر جرمانہ کر دیا۔ کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں سستا آٹا فروخت کرنے پر کمشنر کی ٹیم نے دکان دار پر جرمانہ کر دیا۔ ہول سیل گروسرز نے جرمانوں پر احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کی مزید پڑھیں

کیماڑی کراچی میں پراسرار آنسو گیس شیل پھٹنے سے لوگ متاثر نامعلوم افراد شیل کچراکنڈی میں پھینک کر گئے، ایسے شیل پولیس کے استعمال میں نہیں، افسر

کراچی کے علاقے کیماڑی میں کچرا کنڈی سے آنسو گیس کے پراسرار شیل ملے ہیں، جن کے سبب متعدد افراد بے ہوش ہوئے لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ ایسی شیل پولیس کو جاری نہیں ہوتے۔ اطلاعات کے مطابق کیماڑی میں نامعلوم شرپسند آنسو گیس کے درجنوں شیل خالی پلاٹ میں پھینک کرفرار ہوگئے۔ کچراکنڈی مزید پڑھیں

بیماری سے دلبرداشتہ شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود گیا سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، ریسکیو

کراچی میں نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں سمندر میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک شخص نے پل پر سے سمندر میں چھلانگ لگائی، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں چھلانگ مزید پڑھیں

کراچی: ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، ویڈیو وائرل اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں

کراچی میں ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، اہلکاروں کی منشیات فروشوں سے رقم لینے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج سامنے آنے کے بعد ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ نے واقعے کا نوٹس لیا اور دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے ایس ایس پی آفس میں کلوز کردیا مزید پڑھیں

کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد لاش چندروزپرانی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، پولیس

کراچی کے علاقے گذری میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش برآمد کر لی گئی تعفن اٹھنےپرفلیٹ کےمکینوں نے پولیس کو آگاہ کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دروازہ توڑا تو اندر لاش تھی۔ پولیس کے مطابق لاش چندروزپرانی ہے، بظاہر طبعی موت معلوم ہوتی ہے لیکن اصل وجوہات پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہونگے۔ مزید پڑھیں

کراچی: سات روز قبل کھلے سمندر میں ڈوبی کشتی کے تمام لاپتہ ماہیگیروں کی لاشیں نکال لی گئیں کشتی ہجامڑو کریک کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی

پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کو ٹھٹھہ کے قریب کھلے سمندر میں ڈوبنے والی کشتی ”الاسد“ کے لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے آپریشن میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، پاک بحریہ نے چار لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے سمندر سے نکال لیے ہیں۔ پاکس فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں