’کراچی کے نثارشہید پارک جانے کیلئے ویزہ کس قونصلیٹ سے لگوائیں‘ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی نئی شرائط پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پارک شہریوں کی صحت وسکون کا ایک اہم جُز ہوتے ہیں جہاں وہ مصروفیات زندگی سے فارغ ہو کرتازہ دم ہونے کیلئے کچھ وقت گزارتے ہیں۔ لیکن کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 4 میں واقع ’نثارشہید پارک‘ جانے کے خواہشمندوں کو پہلے کچھ معلومات مد نظر رکھنی ہوں گی۔ ڈی ایچ اے کے مزید پڑھیں

ممکنہ طوفان کے پیش نظر کراچی میں کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے کل کے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی کردیے۔ سمندری طوفان اور ممکنہ بارش کے پیش نظر اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے کراچی میں کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، ناظم امتحانات ظہیر مزید پڑھیں

کراچی : ہیپناٹائز کے ذریعے بینک فراڈ ناکام، ملزم گرفتار نظربندی کے ذریعے رقم لوٹنے کی کوشش کرنے والا شخص پولیس کے حوالے

کراچی میں ہیپناٹائز کے ذریعے بینک میں فراڈ کی کوشش ناکام ہوگئی۔ شہر قائد کے علاقے ملیر ماڈل کالونی میں واقع نجی بینک میں ہیپناٹائز کے ذریعے فراڈ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بینک میں نظربندی کرکے رقم لوٹنے کے ارادے سے آنے والے مبینہ ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ مزید پڑھیں

کراچی: جوہر چورنگی پر انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا پیپلز پارٹی نے اب تک میئر کیلئے حتمی امیدوار کا فیصلہ نہیں کیا، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے گلستان جوہر میں جوہر چورنگی پر بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے دوران ناصر شاہ کے ہمراہ مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینٹر شہزاد میمن بھی موجود تھے۔ جوہر چورنگی پر انڈر پاس کی تعمیر مزید پڑھیں

کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ، تاجر رہنما زخمی فیصل حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، صدر کاٹی فراز الرحمان

کراچی میں سپرہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنما فیصل حنیف زخمی ہوگئے۔ شہر قائد میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان بزنس گروپ کے مینجنگ کمیٹی رکن فیصل حنیف زخمی ہوگئے۔ فیصل حنیف اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے سپر ہائی وے پر گاڑی رکی تو نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، زخمی مزید پڑھیں

کراچی سے بازیاب ہونے والی 2 غیر ملکی خواتین کے اہم انکشافات ایک مہینے کے وزٹ ویزے پر پاکستان آئی تھی ،فروری 2022 سے اب تک پاکستان میں رہ رہی تھی،ٹریسا ونگی

کراچی  اسکیم 33 پنجابی سوداگران سوسائٹی سے بازیاب ہونے والی دو غیرملکی خواتین نے انکشافات پر مبنی اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اسکیم33نجی سوسائٹی سے بازیاب ہونے والی 2 غیرملکی لڑکیوں نے اپنابیان ریکارڈ کروا دیا۔بازیاب ٹریسا ونگی نے بتایا کہ میں کینیا کی رہنے والی ہوں ، مزید پڑھیں

عیدالفطر پر اسکولوں میں کتنی چھٹیاں دی جائیں گی؟ اہم خبر آ گئی

وفاقی وزارت تعلیم کے محکمہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (FDE) نے اپنے ماتحت چلنے والے تمام تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ڈی ای کے زیر انتظام اسکولوں اور کالجوں میں موسم بہار کی تعطیلات رمضان المبارک کے آخری ہفتے یعنی 17 سے مزید پڑھیں

کراچی کے چڑیا گھر میں کیا جانوروں سے روزہ رکھوایا جارہا ہے جانوروں کو چند روز سے کھانا فراہم نہیں کیا گیا،ذرائع

کراچی کے چڑیا گھر میں جانور بے یارو مددگار ہوگئے، خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ، ٹھیکیدار نے ادائیگی کیلیے خطوط لکھ دیئے،مناسب خوراک نہ ملنے پر جانور کمزور بھی ہوچکے ہیں۔ کراچی چڑیا گھرمیں کرپشن کے باعث جانورں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، جانورغذائی قلت کا شکارہونے لگے ہیں، ہتھنی نورجہاں مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر کے جانور فاقوں کا شکار کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی جانوروں کو خوراک سپلائی کرنے والے کنٹریکٹرز کا چڑیا گھر کے سینئر ڈائریکٹر پر بھتہ لینے کا الزام

کراچی چڑیا گھر کے جانوروں کو خوراک سپلائی کرنے والے کنٹریکٹرز نے چڑیا گھر کے سینئر ڈائریکٹر پر بھتہ لینے کا الزام لگایا ہے۔ چند روز قبل کراچی کے واحد چڑیا گھر کے حوالے سے خبر گردش کررہی تھی کہ چڑیا گھر کے ٹھیکیدار نے رقم نہ ملنے پر جانوروں اور پرندوں کو کھانا دینا مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 30 نئے کیسز رپورٹ شہر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 28.30 فیصد تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سندھ

شہر قائد میں 24 گنٹوں کے دوران 30 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں 30 اور حیدر آباد میں کورونا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ایک مزید پڑھیں