پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایک بار پھر کرکٹ میلہ سجنے کو تیار ہے ۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائے گا، میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان پاکستان ویمنز ٹیم فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کریں گے کہ اچھا پرفارم مزید پڑھیں

پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گراؤنڈز مین نے تاحال پچ پر کام شروع نہیں کیا اور راولپنڈی ٹیسٹ کس پچ پر ہوگا؟ یہ فیصلہ بھی اب تک نہیں کیاگیا۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ سکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شریف الاسلام، حسن محمود اور سید مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست، بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل جیت لیا

برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان چیمپئن کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے جس مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو مسترد کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے میڈیا میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے چلنے والی نیوٹرل وینیو کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے اپنے بیان میں نیوٹرل وینیو کی افواہوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ یہ خبریں کہاں سے آئی مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ، 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار اسکواڈ میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئیں۔

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لئے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق اعلان کردہ 15 رکنی قومی ویمنزاسکواڈ میں کپتان ندا ڈار،عالیہ ریاض،ڈیانا بیگ ،فاطمہ ثناء،گل فیروزہ،ارم جاوید ،منیبہ علی،نجیہ علی،نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل،سعدیہ اقبال،سدرہ امین،سیدہ عروب شاہ،تسمیہ رباب اورطوبی حسن شامل ہیں۔ ویمنزایشیا مزید پڑھیں

روس چلڈرن آف ایشیا گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا شاہیر طارق نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی کو دو صفر سے مات دی

روس چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان نے بھارت کو ہرادیا۔ پاکستان کے شاہیر طارق نے بھارتی حریف مدن یوراج کو ماس ریسلنگ ایونٹ میں شکست دیکر چلڈرن آف ایشیا گیمز روس میں برائونز میڈل جیت لیا۔ روس میں جاری چلڈرن آف ایشیا گیمز میں نواب فرقان خان کی قیادت میں پاکستان کا دستہ شریک مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکا کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 11ویں میچ پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈیلس میں کھیلے جارہے گروپ اے کے اس میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ قومی ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا جہاں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف مسلسل دوسری فتح،پاکستان نے والی بال سیریز جیت لی

گرین شرٹس نے پاک آسٹریلیا والی بال سیریز جیت لی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف مسلسل دوسری فتح حاصل کی،کینگروز کیخلاف گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ سیریز کا دوسرا میچ بھی پاکستان نے 0-3گیم سے جیتا،گرین شرٹس نے میچ 24-26، 19-25، 23-25پواٸنٹس سے جیتا۔ شاٸقین کی بڑی تعداد نے میچ میں شرکت کی،شاندار مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

کولمبو: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز کرکٹ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ویمنز ایشیا کرکٹ کونسل میں 8 ٹیمیں شامل ہیں اور یہ ویمنز ایشیا کپ 19 سے 28 جولائی تک دمبولا، سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی مزید پڑھیں